Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,501 اس سے بچھڑے ہوۓ کتنے ہی برس بیت گٸے ہاتھ اٹھتے ہی دعاٶں میں چلا آتا ہے Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,502 تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا تابش کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے Reactions: Siyaah_Posh
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,503 میں زمین زادوں سے تھوڑا تھوڑا جو مختلف ہوں تو اس لیۓ کہ فلک سے آتے ہوۓ کسی اجنبی ستارے پہ رک گیا تھا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,504 یہ جو ہم ہیں نہ احساس میں جلتے ہوۓ لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے Reactions: Siyaah_Posh
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,505 افسوس میں نے اس کی یہ بات بھی نہ مانی اس نے مجھے کہا تھا اپنا خیال رکھنا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,506 میں رُل جاواں تیریاں گلیاں وچ کوئی یار بہانہ دس مینوں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,507 اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیں فقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیں فقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,508 Kavi said: میں رُل جاواں تیریاں گلیاں وچ کوئی یار بہانہ دس مینوں Click to expand... پتیسہ Reactions: Kavi
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,509 گھورتا کیا ہے آسمان کو تو کوٸی رہتا ہے آسمان میں کیا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,510 اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا اس کی کوشش ہے میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,511 ڈھونڈھتا ہوں کسے خلاٶں میں جانے کیا رہ گیا ادھر میرا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,512 سِلوَٹیں کہہ رہی ہیں بستر کی کروَٹیں رات بھر نہیں سوئِیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,513 جب کوٸی اپنا مر جاۓ تو قبرستانوں سے ڈر نہیں لگتا۔۔!! ۔
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,514 تو میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہے میں تو گھر بار اٹھاوں گا چلا جاوں گا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,515 چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں ان کو سینے سے لگاٶں گا چلا جاٶں گا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,516 مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں خود کو جی بھر کے رلاٶں گا چلا جاٶں گا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,517 ان محلات سے کچھ بھی نہیں لینا مجھ کو بس تمہیں دیکھنے آٶں گا چلا جاٶں گا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,518 آج دروازے کی ہر دستک نے تڑپایا مجھے آج تو ہر کال پر سوچا تمھاری تو نہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,519 میں نے یہ جنگ نہیں چھیڑی یہاں اپنے لیے تخت پہ تم کو بٹھاٶں گا چلا جاٶں گا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,520 چند قبریں ہیں جہاں پھول چڑھانے ہیں مجھے چند آنسو بھی بہاٶں گا چلا جاٶں گا