Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,561 اس کی عادت وہی ہر بات ادھوری کرنا اور پھر بات کا مفہوم بدلتے رہنا جانے کس عمر میں جاۓ گی یہ عادت اپنی روٹھنا خود سے تو اوروں سے الجھتے رہنا
اس کی عادت وہی ہر بات ادھوری کرنا اور پھر بات کا مفہوم بدلتے رہنا جانے کس عمر میں جاۓ گی یہ عادت اپنی روٹھنا خود سے تو اوروں سے الجھتے رہنا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,229 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,562 ہم نے جذبوں کو ہر عُمر میں تازہ رکھا گھر سے نکلے تو اُستانی سے محبت کر لی Kavi@Angela @shehr-e-tanhayi @Hamas Reactions: Angela, shehr-e-tanhayi and Fantasy
ہم نے جذبوں کو ہر عُمر میں تازہ رکھا گھر سے نکلے تو اُستانی سے محبت کر لی Kavi@Angela @shehr-e-tanhayi @Hamas
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,563 بھولے گا کون اذیت پسندیاں اپنی خوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتا ہوں عجیب ہجر پرستی ہے میری فطرت میں شجر سے ٹوٹے پتے تلاش کرتا ہوں تمام رات پردے ہٹا کے چاند کے ساتھ جو کھو گٸے ہیں وہ لمحے تلاش کرتا ہوں دعاٸیں کرتا ہوں اجڑے ہوۓ مزاروں پر بڑے عجیب سہارے تلاش کرتا ہوں Reactions: Angela
بھولے گا کون اذیت پسندیاں اپنی خوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتا ہوں عجیب ہجر پرستی ہے میری فطرت میں شجر سے ٹوٹے پتے تلاش کرتا ہوں تمام رات پردے ہٹا کے چاند کے ساتھ جو کھو گٸے ہیں وہ لمحے تلاش کرتا ہوں دعاٸیں کرتا ہوں اجڑے ہوۓ مزاروں پر بڑے عجیب سہارے تلاش کرتا ہوں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,564 سب چل رہے تھے یوں تو بڑے اعتماد سے لیکن کسی کے پاؤں تلے راستہ نہ تھا Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,229 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,565 آج کا دن نیا تو ہے لیکن آج بھی غم وہی پُرانا ہے Kavi Reactions: Angela
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Feb 23, 2021 #25,566 مرے آشنا بھی عجیب تھے نہ رفیق تھے نہ رقیب تھے مجھے جاں سے درد عزیز تھا انہیں فکرِ چارہ گری رہی Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,567 محفلِ غم ہے خوشی دور کھڑی روتی ہے اور محفل میں نہیں میرے علاوہ کوئی Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,568 Kavi said: آج کا دن نیا تو ہے لیکن آج بھی غم وہی پُرانا ہے Kavi Click to expand... آج اک ایسا بھی لمحہ میں نے محسوس کیا زندگی ہاتھ سے جاتی ہوٸی معلوم ہوٸی (حماس) Reactions: Angela and Kavi
Kavi said: آج کا دن نیا تو ہے لیکن آج بھی غم وہی پُرانا ہے Kavi Click to expand... آج اک ایسا بھی لمحہ میں نے محسوس کیا زندگی ہاتھ سے جاتی ہوٸی معلوم ہوٸی (حماس)
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Feb 23, 2021 #25,569 Kavi said: ہم نے جذبوں کو ہر عُمر میں تازہ رکھا گھر سے نکلے تو اُستانی سے محبت کر لی Kavi@Angela @shehr-e-tanhayi @Hamas Click to expand... واہ زبردست اسی پر یاد آیا میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی ایک تو عشق ہوا عشق بھی استانی سے Reactions: Angela and Kavi
Kavi said: ہم نے جذبوں کو ہر عُمر میں تازہ رکھا گھر سے نکلے تو اُستانی سے محبت کر لی Kavi@Angela @shehr-e-tanhayi @Hamas Click to expand... واہ زبردست اسی پر یاد آیا میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی ایک تو عشق ہوا عشق بھی استانی سے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,229 3,477 1,313 Dubai Feb 24, 2021 #25,570 تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عُجلـت میں گنوائے ہوئے لـوگ Reactions: Angela and shehr-e-tanhayi
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Feb 24, 2021 #25,571 میرا، میری ذات میں سودا ہوا اور میں پھر بھی نہ شرمندہ ہوا کیا سناؤں سرگزشتِ زندگی؟ اِک سرائے میں تھا، میں ٹھیرا ہوا Reactions: Angela
میرا، میری ذات میں سودا ہوا اور میں پھر بھی نہ شرمندہ ہوا کیا سناؤں سرگزشتِ زندگی؟ اِک سرائے میں تھا، میں ٹھیرا ہوا
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Feb 24, 2021 #25,572 تمام عمر مجھے اب اداس رکھے گا یہ چند روزہ جو مجھ میں قیام ہے تیرا Reactions: Angela and Fantasy
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Feb 24, 2021 #25,573 ساغر سکون دے گئی دل کی کسک ہمیں اکثر خوشی کی بات سے رنجور ہو گئے Reactions: Angela and Fantasy
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,229 3,477 1,313 Dubai Feb 24, 2021 #25,574 لفظوں کی بُنت سمجھی ، نظموں کا چلن سیکھا غزلوں کی زمیں پرکھی، اندازِ سُخن سیکھا Kavi (Guru ji @Angela sister ke naam ) Last edited: Feb 24, 2021 Reactions: Angela, Siyaah_Posh, shehr-e-tanhayi and 1 other person
لفظوں کی بُنت سمجھی ، نظموں کا چلن سیکھا غزلوں کی زمیں پرکھی، اندازِ سُخن سیکھا Kavi (Guru ji @Angela sister ke naam )
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 24, 2021 #25,575 یہ آٹھ پہروں شمار کیا ہے ؟ یہ سات رنگوں کے اس نگر میں جہات چھ ہیں حواس خمسہ چہار موسم زماں ثلٰثہ جہان دو ہیں"خدا ہے واحد" خدائے واحد ___ !یہ تیری بے انت وسعتوں کے سفر پہ نکلے ہوئے مسافر عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں کہ تھک کے راہوں میں سو گئے ہیں Reactions: Angela and shehr-e-tanhayi
یہ آٹھ پہروں شمار کیا ہے ؟ یہ سات رنگوں کے اس نگر میں جہات چھ ہیں حواس خمسہ چہار موسم زماں ثلٰثہ جہان دو ہیں"خدا ہے واحد" خدائے واحد ___ !یہ تیری بے انت وسعتوں کے سفر پہ نکلے ہوئے مسافر عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں کہ تھک کے راہوں میں سو گئے ہیں
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Feb 24, 2021 #25,576 ہر اک نے دیے میرے شکوں پہ طعنے تیرے ظلم لیکن کسی نے نہ پوچھے میری بات پر بول اٹھا زمانہ تری بات دنیا زباں پر نہ لائی Reactions: Angela
ہر اک نے دیے میرے شکوں پہ طعنے تیرے ظلم لیکن کسی نے نہ پوچھے میری بات پر بول اٹھا زمانہ تری بات دنیا زباں پر نہ لائی
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 24, 2021 #25,577 خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے Reactions: Angela
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Feb 24, 2021 #25,578 انھیں خط میں لکھا تھا کے دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت کرتے تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے Reactions: Angela
انھیں خط میں لکھا تھا کے دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت کرتے تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 24, 2021 #25,579 پھر یوں ہوا کہ کوٸی شناسا نہیں رہا پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی پھر کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی Reactions: Angela and shehr-e-tanhayi
پھر یوں ہوا کہ کوٸی شناسا نہیں رہا پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی پھر کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Feb 24, 2021 #25,580 میرا منہ کفن سے کھولا مجھے دیکھ کر وہ بولے یہ نیا لباس کیوں ہے یہ کہاں ے ہیں ارادے Reactions: Angela and Fantasy