نیند سوتی ھے میرے بستر پہ
اور میں ٹہلتا ھوں رات بھر تنہا
ہممم ۔سنو! تم عزم والے ہو
تمہیں کچھ بھی نہیں ہو گا
مگر یہ بھی زرا سوچو
جسے تم چھوڑے جاتے ہو
اسے تو ٹھیک سے شاٸد
بچھڑنا بھی نہیں آتا۔۔
ہاۓ اس کا ایک مصرعہ کھا گٸی میں خود ہیسنو! تم عزم والے ہو
تمہیں کچھ بھی نہیں ہو گا
مگر یہ بھی زرا سوچو
جسے تم چھوڑے جاتے ہو
اسے تو ٹھیک سے شاٸد
بچھڑنا بھی نہیں آتا۔۔