سیف الدین سیف کی پسندیدہ غزل ۔ایک سے ایک ہے غارت گر ایمان یہاں
اے مرے دل ترا اللہ نگہبان یہاں
چھوڑ کر جاؤں ترے شہر کی گلیاں کیسے
دل یہاں روح یہاں جسم یہاں جان یہاں
کس سے پوچھوں کہ وہ بے مہر کہاں رہتا ہے
دل بے تاب مری جان نہ پہچان یہاں
Hayeeee ... zaberdastاونچی مسہریوں کے دھلے بستروں پہ لوگ
خوابوں کے انتظار میں تھے اور مر گئے