کیا جانے کیا لکھا تھا اُسے اضطراب میں
قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
کیونکہ دل کی گہرائی سمندر سے کہیں زیادہ ہوتی
کتنی گہرائی غم میں ہوتی ہے
یہ سمندر میں کیوں نہیں رہتا؟
Kavi
میں پانیوں کی مسافر ، وہ آسمانوں کا
کہاں سے ربط بڑھائیں کہ درمیاں ہے خلا