عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہےنیا نیا عِشق کرنے والو، ہمیں سے اِس کا زیاں بھی پوچھو
بساطِ ہستی پہ ہم نے ہارا، کبھی سمندر کبھی ستارہ
کیا یہی شرط ہے مر جائیں تو قدر پائیں گے ۔!! کہ جب تک سانس چلتی ہے ۔۔ کوٸی کندھا نہیں دیتا
یہ جو میری لحد پہ روتے ہیںکیا یہی شرط ہے مر جائیں تو قدر پائیں گے ۔
درد الفت کا نہ ہو تو زندگی کا کیا مزا!! کہ جب تک سانس چلتی ہے ۔۔ کوٸی کندھا نہیں دیتا
زندگی مرگِ مسلسل ہے مگر اے تابشیہ جو میری لحد پہ روتے ہیں
ابھی اٹھ جاٶں تو جینے نہ دیں
مجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں
زندگی مرگِ مسلسل ہے مگر اے تابش
ہائے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں ۔
@shehr-e-tanhayi and angela ... ap dnu k lye ye shair .. ap he esi duayen dete hain :3
زندگی مرگِ مسلسل ہے مگر اے تابش
ہائے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں ۔
@shehr-e-tanhayi and angela ... ap dnu k lye ye shair .. ap he esi duayen dete hain :3
وہ تو ہم اب بھی دیتے ہیں@shehr-e-tanhayi and angela ... ap dnu k lye ye shair .. ap he esi duayen dete hain :3