مرشد خدا کی ذات پہ اندھا یقین تھااور پھر اٹھ ہی گیا اُس کا دعاؤں سے یقیں
اب تو وہ شخص خدا سے بھی خفا لگتا ہے
لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ہوئے شخص! بتا!
میں تجھے بھول سکوں گا؟ تجھے کیا لگتا ہے؟
merey sath sath posting kar ke selection achi ho gai hae aap ki bhiخوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر
دیکھو یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے
Ashkay wai ashkaymerey sath sath posting kar ke selection achi ho gai hae aap ki bhi
رقص کرتا ہوا گزرا ہے ابھی ہجر کا دکھ
دھول چھٹ جائے تو آگے کا بھی رستہ دیکھوں
کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں