اس عہدِ بد لحاظ میں ہم سے گداز قلب
زندہ ہی رہ گئے تو بڑا کام کر گئے
ہممممم۔۔۔۔اس عہدِ بد لحاظ میں ہم سے گداز قلب
زندہ ہی رہ گئے تو بڑا کام کر گئے
چلیں؟؟؟؟وہ یہیں سے لوٹ جائیں، جن کو ہیں سر عزیز
ہم سر پھروں کے ساتھ، کوئی سر پھرا چلے
ستارے اس قدر دیکھے کہ آنکھیں بجھ گئیں اپنی
محبت اس قدر کر لی محبت چھوڑ دی ہم نے
Uffffجو تیرے سامنے "الحمدللہ" کہتے ہیں
وہ تیرے بعد خدا سے بہت جھگڑتے ہیں
aalaaاپنی رحمت کے خزانے سے عطا کر مالک
خواب اوقات میں رہ کر نہیں دیکھے جاتے