Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,661 Kavi said: It's Kavi, not kewi Click to expand... Bla bla
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,662 Fantasy said: Bla bla Click to expand... آپ ہی ہو گی
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,663 ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ہیں ہم جو بجھ گئے تو ہوا سے شکایتیں کیسی؟
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,664 Kavi said: آپ ہی ہو گی Click to expand... Ok behna : p
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,665 تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,666 Kavi said: تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا Click to expand... Ok behna : p
Kavi said: تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا Click to expand... Ok behna : p
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,667 وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,668 تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا ساتھی تمہارا اپنا رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تو میں تمہار Reactions: H@!der
تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا ساتھی تمہارا اپنا رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تو میں تمہار
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,669 جب زرا مسکرانے لگتے ہیں حادثے سر اٹھانے لگتے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,670 تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,671 خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,672 یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا Reactions: Angela
یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,673 ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,674 تجھ کو اپنا کے بھی اپنا نہیں ہونے دینا زخم دل کو کبھی اچھا نہیں ہونے دینا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,675 محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,676 میں تو دشمن کو بھی مشکل میں کمک بھیجوں گا اتنی جلدی اسے پسپا نہیں ہونے دینا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,677 میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا میں ہوں خاموش جہاں، مجھ کو وہاں سے سنئیے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,678 تو نے میرا نہیں ہونا ہے تو پھر یاد رہے میں نے تجھ کو بھی کسی کا نہیں ہونے دینا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,679 تو ایسی شکل بنا کہ لگے تو ہجر میں ہے یہ کیا کہ پیٹ کے ہر ایک کو بتانا دوست
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,680 خوشیاں ہماری کہں مستقل رہیں صبح کبھی ہنسے تو اسی شام رو دیے Reactions: Angela and H@!der