کچھ بھی اچھا نہیں لگا ترے بعد
میں بہت بے مزا رہا ترے بعد
صدقے ، خیرات ، روزے اور نماز
میں نے کیا کیا نہیں کیا ترے بعد
میں نے لوگوں سے ملنا چھوڑ دیا
کہتا بھی تو میں کہتا کیا ترے بعد
میں وہ پہلا نہیں رہا افکار
میں وہ پہلا نہیں رہا ترے بعد
افکار علوی
میں بہت بے مزا رہا ترے بعد
صدقے ، خیرات ، روزے اور نماز
میں نے کیا کیا نہیں کیا ترے بعد
میں نے لوگوں سے ملنا چھوڑ دیا
کہتا بھی تو میں کہتا کیا ترے بعد
میں وہ پہلا نہیں رہا افکار
میں وہ پہلا نہیں رہا ترے بعد
افکار علوی