فیل ہونے کے چانس بڑھ جاتے ۔۔۔۔کتابوں سے جو سیکھا ہے اُسے دل پر نہیں لیتا
فیل ہونے کے چانس بڑھ جاتے ۔۔۔۔کتابوں سے جو سیکھا ہے اُسے دل پر نہیں لیتا
نہیں۔۔وہ بھی نظم ہی کہلائے گی کیونکہ مضمون ایک ہے ان اشعار کا ۔I see ... nazm mein se ghazal nikali gai hae ... wah
Beautifulمیں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاوں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
موسٹ فیورٹ غزل کا منتخب شعر ۔میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاوں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
فیل ہونے کے چانس بڑھ جاتے ۔۔۔۔
زندگی کے امتحان میں ہمیشہ ایسے ہی سوال آتے ہیں۔۔۔ ۔یوں تو خوف کچھ نہیں پر یہ جھجک ہے امتحاں میں
مجھے یاد جو نہیں ہے وہ سوال آ نا جائے
Kavi
جیتے جی بھی مر گئے لوگ
ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کتنی
اِنہیں شمار جو کرتے تو مر گئے ہوتے