Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,121 میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,122 لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں لکھی ہوئی کتاب کے بَاہر بھی سن مجھے Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,123 دُکھ تماشا لگائے رکھتا ہے زندگی تالیاں بجاتی ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,124 جو ہنسوں تو آتش زدہ ہو دل، جو کہوں تو زہر کے بول ہوں جنہیں مٹھیوں میں چھپاوں میں، انہی جگنوئوں کی سزا بنوں Reactions: Angela
جو ہنسوں تو آتش زدہ ہو دل، جو کہوں تو زہر کے بول ہوں جنہیں مٹھیوں میں چھپاوں میں، انہی جگنوئوں کی سزا بنوں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,125 میرے لفظوں میں قید ماتم کو لوگ سُن سُن کے داد دیتے ہیں Reactions: Angela and Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,126 تماشہ دیکھنے والے پلٹ گئے چپ چاپ میں آج اپنے لیے تالیاں بجاوں گا Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,127 دل نے خدمت بھی خوب لی ہم سے اور کسی کام بھی نہیں آیا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,128 زمین زادو ! میں آسماں کا رہائشی ہوں مجھے ستاروں کا کوئی نعم البدل ملے گا ؟ یہاں تو باتوں سے مسئلہ اور بڑھ رہا ہے کہا گیا تھا کہ بات کرنے سے حل ملے گا
زمین زادو ! میں آسماں کا رہائشی ہوں مجھے ستاروں کا کوئی نعم البدل ملے گا ؟ یہاں تو باتوں سے مسئلہ اور بڑھ رہا ہے کہا گیا تھا کہ بات کرنے سے حل ملے گا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,129 جانے کس گھاٹ لگے عُمر کی کشتی احمدؔ خود کو سوکھے ہوئے دریا میں بہا آیا ہوں Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,130 ﺩُﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻋﺪؔﻡ ﮐﻮ ﺩِﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺭﻧﺞ ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ! ﭼﯿﺰ ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺩﮮ
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,131 سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے پیارے! جاگو تو پھر خواب سُلانے پڑتے ہیں البم کھول کے دیکھا تو احساس ہوا کیسے کیسے لوگ بُھلانے پڑتے ہیں Reactions: Angela
سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے پیارے! جاگو تو پھر خواب سُلانے پڑتے ہیں البم کھول کے دیکھا تو احساس ہوا کیسے کیسے لوگ بُھلانے پڑتے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,132 ساتھ تم تھے تو ہمیں راس تھا پاگل پن بھی اب ترے بعد کریں کیسے گزارا؟، پاگل Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,133 موت بھی کمال کی خوبصورت ہے جو بھی ملتا ہے، سب چھوڑ دیتا ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,134 میں کیوں دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو ؟ یہ پھیکا رنگ، یہ حالت خراب، اصلی ہے Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,135 ساتھ رہتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے اُس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,136 بہت دنوں سے کسی نے سلام تک نہ کیا پھر اپنے آپ سے پوچھا، جناب کیسے ہیں؟ Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,137 تُو اگر عشق میں برباد نہیں ہوسکتا جا! تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہوسکتا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,138 پائیـں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشــناس!! میں خود سے ہوں فرار میرا کچھ پتہ نہیں Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,139 پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئ, کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گۓ._ Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,209 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,140 کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں Reactions: Angela