Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,281 Kavi said: اتنے سارے شعر ایک ساتھ؟؟؟؟ Click to expand... پاپ ہے کیا؟ :-؟
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,282 کوئی تو ہے منیر جسے فکر ہے میری یہ جان کر عجیب سی حیرت ہوئی مجھے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,283 جس شے نے ختم ہونا ہے آخر کو ایک دن اس شے کی اتنے دکھ سے حفاظت کریں تو کیا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,284 کھینچ کر رات کی دیوا پہ مارے ہوتے میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے یہ جو ہم ہیں ناں احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں ذاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
کھینچ کر رات کی دیوا پہ مارے ہوتے میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے یہ جو ہم ہیں ناں احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں ذاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,285 Fantasy said: پاپ ہے کیا؟ :-؟ Click to expand... اشعار کے ساتھ زیادتی ہو جاتی ہے، سب کو برابر توجہ نہیں مِل پاتی پڑھنے والے کی۔۔۔ لیکن پاپ تو بلکل نہیں ہے، یہ بات پکی ہے
Fantasy said: پاپ ہے کیا؟ :-؟ Click to expand... اشعار کے ساتھ زیادتی ہو جاتی ہے، سب کو برابر توجہ نہیں مِل پاتی پڑھنے والے کی۔۔۔ لیکن پاپ تو بلکل نہیں ہے، یہ بات پکی ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,286 میرے حصے وہ زندگی آئی جس کو جینے سے میں ڈرتا تھا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,287 Kavi said: اشعار کے ساتھ زیادتی ہو جاتی ہے، سب کو برابر توجہ نہیں مِل پاتی پڑھنے والے کی۔۔۔ لیکن پاپ تو بلکل نہیں ہے، یہ بات پکی ہے Click to expand... ہوں ں ں ں
Kavi said: اشعار کے ساتھ زیادتی ہو جاتی ہے، سب کو برابر توجہ نہیں مِل پاتی پڑھنے والے کی۔۔۔ لیکن پاپ تو بلکل نہیں ہے، یہ بات پکی ہے Click to expand... ہوں ں ں ں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,288 یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,289 گزرتے وقت کی کوئی نشانی ساتھ رکھتا ہوں کہ میں ٹھہراو میں بھی اک روانی ساتھ رکھتا ہوں گزرنا ہے مجھے کتنے غبار آلود رستوں سے سو اپنی آنکھ میں تھوڑا سا پانی ساتھ رکھتا ہوں
گزرتے وقت کی کوئی نشانی ساتھ رکھتا ہوں کہ میں ٹھہراو میں بھی اک روانی ساتھ رکھتا ہوں گزرنا ہے مجھے کتنے غبار آلود رستوں سے سو اپنی آنکھ میں تھوڑا سا پانی ساتھ رکھتا ہوں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,290 گر سکوں چاہئیے اس لمحہء موجود میں بھی آو اس لمحہء موجود سے باہر نکلیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,291 کوئی تو بات ہے دل میں اور اتنی گہری ہے تیری ہنسی تیری آنکھوں تلک نہیں پہنچی
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,292 دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی دراز عمری عذاب ہو گی
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,293 اسے پتا تھا برا وقت آنے والا تھا خدا تمہاری حفاظت کرے" وہ بولتا تھا"
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,294 افسوس۔۔ میں نے اس کی یہ بات بھی نہ مانی اس نے مجھے کہا تھا، اپنا خیال رکھنا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,295 قہقہے درد کی شدت میں لگا لیتے ہیں زندگی ہم تیری توقیر بڑھادیتے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,296 کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر ہم رشک آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,297 جانے کی اجازت تو دیے دیتے ہیں لیکن آتے ہوئے رستے میں کہیں شام نہ کرنا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 2, 2021 #27,298 باز رہتے ہیں جو محبت سے ایسے احمق ذھین ہوتے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,299 میرے ودود معافی ہمیں ندامت ہے کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,300 میرے ودود معافی ہمیں ندامت ہے کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر تیری زمیں سے ہم ایسے شکست دل ہوئے ہیں کہ ہم پہ مذہبی پابندیاں نہ ہوتی اگر تو ہم وصیت میں یہ لکھ کہ مر جاتے ہمیں جلا کہ کہیں استھیاں بہا دینا مگر اس زمیں کے حوالے دوبارہ مت کرنا
میرے ودود معافی ہمیں ندامت ہے کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر تیری زمیں سے ہم ایسے شکست دل ہوئے ہیں کہ ہم پہ مذہبی پابندیاں نہ ہوتی اگر تو ہم وصیت میں یہ لکھ کہ مر جاتے ہمیں جلا کہ کہیں استھیاں بہا دینا مگر اس زمیں کے حوالے دوبارہ مت کرنا