Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,341 آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,342 میں نے سادھ رکھی ہے گہری خاموشی مگر دل نہیں چپ بیٹھتا ، بہت گالیاں دیتا ہے @Angela @Kavi :v
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,343 یہ لوگ فقط خوشیوں میں شامل ہونے والے ہیں آنکھوں کے رنگ الگ رکھنا٫ دل کے حالات الگ !!
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 2, 2021 #27,344 تم سردیوں کی دھوپ ہو تم چائے ہو یا سُوپ ہو میرے لیے گیزر ہو تم کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم تم لکڑیوں کا ٹال ہو تم نرم گرم سی شال ہو
تم سردیوں کی دھوپ ہو تم چائے ہو یا سُوپ ہو میرے لیے گیزر ہو تم کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم تم لکڑیوں کا ٹال ہو تم نرم گرم سی شال ہو
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 2, 2021 #27,345 Fantasy said: میں نے سادھ رکھی ہے گہری خاموشی مگر دل نہیں چپ بیٹھتا ، بہت گالیاں دیتا ہے @Angela @Kavi :v Click to expand... گالیاں کس کو دیتا ہے؟
Fantasy said: میں نے سادھ رکھی ہے گہری خاموشی مگر دل نہیں چپ بیٹھتا ، بہت گالیاں دیتا ہے @Angela @Kavi :v Click to expand... گالیاں کس کو دیتا ہے؟
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,346 Kavi said: گالیاں کس کو دیتا ہے؟ Click to expand... ......... !!
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,347 بہت کچھ جان کر خاموش رہنا میرا اک سوچا سمجھا فیصلہ ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,348 جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوا اپنا کیا ہے سارے شہر کا اک جیسا نقصان ہوا Reactions: Kavi
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,349 کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی، کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,350 ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,351 دامن زیست میں کچھ بھی تو نہیں ہے باقی موت آئی تو یقینا" اسے دھوکہ ہو گا Reactions: soul_snatcher
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 2, 2021 #27,352 میری تنہائیاں بھی شاعر ہیں نذر اشعار و جام رہتی ہیں اپنی یادوں کا سلسلہ روکو میری نیندیں حرام رہتی ہیں~ Reactions: Kavi
میری تنہائیاں بھی شاعر ہیں نذر اشعار و جام رہتی ہیں اپنی یادوں کا سلسلہ روکو میری نیندیں حرام رہتی ہیں~
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 2, 2021 #27,353 یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 2, 2021 #27,354 Fantasy said: یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی Click to expand... Long distance call?
Fantasy said: یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی Click to expand... Long distance call?
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 2, 2021 #27,355 پائیـں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشــناس میں خود سے ہوں فرار، میرا کچھ پتہ نہیں Reactions: Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,356 Kavi said: Long distance call? Click to expand... ہوں ں ں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,357 تمام نقش تمنا فریب تھے سو تھے میں سارے نقش تمنا بگاڑ ڈالوں گا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,358 اک نقش بھی ادھر سے ادھر ہونے نہ پائے میں جیسا تمہیں ملا تھا مجھے ویسا جدا کرو
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 3, 2021 #27,359 Fantasy said: ہوں ں ں Click to expand... تو میں نہ ہی سمجھوں؟
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,360 Kavi said: تو میں نہ ہی سمجھوں؟ Click to expand... کس بات پر؟