پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے
اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں
مگر ہم تو جیتی جاگتی دنیا کے باسی ہیں فی الحال۔۔۔ کیوں ہمیں ابھی سے مرحومہ کہلوانا چاہتے ہیں آپ@Angela ko or @shehr-e-tanhayi ko awaaz dey lo
زبردستغزل کہوں تو خیالوں کی دھند میں مجھ سے
کرے کلام کوئی اپسرا اداسی کی
فراز نے تجھے دیکھا تو کس قدر خوش تھا
پھر اس کے بعد چلی وہ ہَوا اداسی کی
احمد فراز
مگر ہم تو جیتی جاگتی دنیا کے باسی ہیں فی الحال۔۔۔ کیوں ہمیں ابھی سے مرحومہ کہلوانا چاہتے ہیں آپ