خوبانِ جہاں کی ہے تیرے حُسن سے خُوبی،
تُو خوب نہ ہوتا تو کوئی خوب نہ ہوتا۔!! ۔
صلی الله علیہ وسلم
تُو خوب نہ ہوتا تو کوئی خوب نہ ہوتا۔!! ۔
صلی الله علیہ وسلم
کیوں بھلا؟؟؟
تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں
Hayeاو نئی آئے محمد بخشا، جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے
View attachment 115821
خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِ نو
زندگی میں تیرا اِنکار بُہت کام آیا
ذِندگی رسمِ مُحبت میں الجھ کر گُزری
ہم نے سیکھا ہی نہیں یار سِتمگر ہونا
dramy na kren ab apجانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملا ۔
ہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا ۔
خوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو غم کی گرد ملی ۔
چاہت کے نغمے چاہے تو آہ سرد ملی۔
دل کے بوجھ کو دونا کر گیا جو غم خوار ملا ۔
بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ ۔
کس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھ ۔
ہم کو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا ۔
اس کو ہی جینا کہتے ہیں تو یوں ہی جی لیں گے ۔
اف نہ کریں گے لب سی لیں گے آنسو پی لیں گے ۔
غم سے اب گھبرانا کیسا غم سو بار ملا ۔
کیوی بھیا۔۔آپ کی ان تفتیشانہ نظروں کی نذر ۔ @Kavi
اور آخری لائنز فینٹیسی آپی کو ڈیڈیکیٹ
اف نہ کریں گے لب سی لیں گے آنسو پی لیں گے ۔
@Fantasy