محبت ہو اگر سچی تو منزل مل ہی جاتی ہےمُحبت مِل نہیں سکتی، مُجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتا ہوں، مُحبت کر جو بیٹھا ہوُں
ہو سکتا نہیں، ہوتا ہے -_- ۔
اتنا ویراں بھی نہیں ہوتا ہے اکیلا پن
اِک شور بھی تو ہو سکتا ہے سناٹے میں
Kavi
واہ۔۔۔۔ کمالجُدا ہُوئے تو جُدائی میں یہ کمال بھی تھا
کہ اُس سے رابطہ ٹُوٹا اور بحال بھی تھا