Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Dec 26, 2022 #28,281 خُدا کا شُکر سہارے بغیر بِیت گئی ہماری عُمر تُمھارے بغیر بیِت گئی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Dec 27, 2022 #28,282 سوچتا ہوں کہ میں بنا ڈالوں ایک فرقہ اُداس لوگوں کا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Dec 28, 2022 #28,283 ہزاروں مَشغلے ہیں جو مُجھے مَصروف رکھتے ہیں مگر مُحسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Dec 29, 2022 #28,284 یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ کمبخت میرے صبر کے ٹُکڑوں پہ پلا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Dec 30, 2022 #28,285 دن پریشاں ہے رات بھاری ہے زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے کیا تماشا ہے کب سے جاری ہے زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
دن پریشاں ہے رات بھاری ہے زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے کیا تماشا ہے کب سے جاری ہے زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 1, 2023 #28,287 نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خُدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 2, 2023 #28,288 سِتم تو یہ ہے کہ ظالم سُخن شناس نہیں وہ ایک شخص جو شاعر بنا گیا مُجھ کو
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 3, 2023 #28,289 اُٹھا لایا کتابوں سے وہ اِک الفاظ کا جنگل سُنا ہےاب مِری خامُوشیوں کا ترجمہ ہوگا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 4, 2023 #28,290 اِس بات کے ضامن ہیں تِری آ نکھ کے حلقے دُکھ اور بھی ہیں دل کے مضافات سے آ گے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 5, 2023 #28,291 بن تِرے کائنات کا منظر اِک دِسمبر کی شام ہو جیسے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 6, 2023 #28,292 تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے ہم بُرے لوگ ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں Reactions: alif_ain
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 8, 2023 #28,293 مُجھ سے بِچھڑے ہو تو منظورِ نظر ہو کس کے آج کل کِس کو سَتاتے ہو؟ کہاں ہوتے ہو؟
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 9, 2023 #28,294 چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے مُجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پوجے جاتے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 9, 2023 #28,295 ایک وحشت ھے کہ ہر عکس میں آ جاتی ھے جانے کیا رَنج ھے جو آنکھ سے جاتا ہی نہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 10, 2023 #28,296 تنقید نہ تکرار، بڑی دیر سے چُپ ہیں حیرت ہے مِرے یار، بڑی دیر سے چُپ ہیں گونگوں کو تکلُّم کے مواقع ہیں میسّر ہم ماہرِ گُفتار بڑی دیر سے چُپ ہیں
تنقید نہ تکرار، بڑی دیر سے چُپ ہیں حیرت ہے مِرے یار، بڑی دیر سے چُپ ہیں گونگوں کو تکلُّم کے مواقع ہیں میسّر ہم ماہرِ گُفتار بڑی دیر سے چُپ ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 11, 2023 #28,297 مُڑ کے دیکھا جو بے خیالی میں عُمرِ رفتہ کا تم بھی حصہ تھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 12, 2023 #28,298 اُس کو اب بھی خیال ہے میرا کیا لطیفہ ہے، روز ہنستا ہُوں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 13, 2023 #28,299 کتِنے اچھے ہیں مِرے گھر کے پُرانے برتن چھت ٹپکتی ہے تو کِیچڑ نہیں ہونے دیتے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Jan 15, 2023 #28,300 دوسرا کوئی ہُنر تھا ہی نہیں میرے پاس میں مُحبت سے مُحبت ہی کما سکتا تھا