مدتوں سر راہ بیٹھا رہا میں
وہ اِتفاق سے مِل جائے راستے میں کہیں
مُجھے یہ شوق مُسلسَل سفر میں رہتا ہے
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکےنام تو نام، مجھے شکل بھی اب یاد نہیں
ہائے وہ لوگ، وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ
بے وزن شعر ہے
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
وہ اکثر دن میں بچّوں کو سُلا دیتی ہے اس ڈر سے
گلی میں پھر کھلونے بیچنے والا نہ آ جائے
محسن نقوی
استغفار پڑھیں۔ پروین شاکر کا شعر ہے۔بے وزن شعر ہے
وہ بھی اک شاعر کا شعر تھااستغفار پڑھیں۔ پروین شاکر کا شعر ہے۔
مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن
دل نے یہ کہا ہے دل سےدوبارہ کہ دیجیے
استغفر اللہ۔ اللہ کے حضور اس گناہ کی توبہ کریں۔ بے وزن شعر بلکہ شعر ہی کیا جو بے وزن ہو۔دل نے یہ کہا ہے دل سے
محبت ہو گئی ہے تجھ سے
شعر شاعری اسلام میں جائز نہیں اپکو کسی نے بتایا نہیںاستغفر اللہ۔ اللہ کے حضور اس گناہ کی توبہ کریں۔ بے وزن شعر بلکہ شعر ہی کیا جو بے وزن ہو۔
ابھی آپ کو کتاب بھیجتا ہوں۔ شریعت میں شاعری کی حیثیت۔شعر شاعری اسلام میں جائز نہیں اپکو کسی نے بتایا نہیں