Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Mar 29, 2024 #28,761 تم بھی بالوں میں لئے برف چلے آئے ہو میں بھی اک شکوہِ تاخیر لئے پھرتا ہوں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Mar 30, 2024 #28,762 اُس نے زنجیر مِرے پاؤں میں دُہری کر دی !میں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Mar 31, 2024 #28,763 یہ کوہِ خواب ہے جو رات بھر فِضاؤں میں کِسی کی یاد کا لاوا اُگلتا رہتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Apr 1, 2024 #28,764 میں وہ مجبورِ اَنا ہُوں کہ جِسے رونے کو کوئی کاندھا بھی اگر دے تو بُرا لگتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Apr 2, 2024 #28,765 ایک دم ایسے دھڑکتا ہے تِرے واسطے دل جیسے دروازہ بجاتے ہیں پریشانی میں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Apr 3, 2024 #28,766 جانے اُس شخص کو یہ کیسا ہُنر آتا ہے رات ہوتی ھے تو آنکھوں میں اُتر آتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Apr 4, 2024 #28,767 جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہِلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہِلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Apr 24, 2024 #28,768 یہ عشق اگر درد ہے تریاق بھی تو ہے یہ فرق سمجھ آتا ہے مقدار بدل کر میں سوچ رہا ہوتا ہوں امکان کی باتیں دل آگے نکل جاتا ہے رفتار بدل کر
یہ عشق اگر درد ہے تریاق بھی تو ہے یہ فرق سمجھ آتا ہے مقدار بدل کر میں سوچ رہا ہوتا ہوں امکان کی باتیں دل آگے نکل جاتا ہے رفتار بدل کر
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Apr 25, 2024 #28,769 ہم ہیں کہ پُکارے ہی چلے جاتے ہیں اُس کو وہ ہے کہ بصورت کوئی دیوار سا چُپ ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Apr 26, 2024 #28,770 تیری غفلتوں کو خبر کہاں میری اُداسیاں ہیں عروج پر
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Sunday at 5:59 PM #28,771 ہم وہ بے کار جو بازار سے بھی مُفت ملیں تو وہ نقصان جو پورا ہی نہیں ہو سکتا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Monday at 7:47 PM #28,772 سدا سُکھی رہیں چہرے وہ ہم جنہیں مُحسن بُجھے گھروں کی کُھلی کِھڑکیوں میں چھوڑ آئے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Tuesday at 7:11 PM #28,773 تُو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مُجھ سے !تُو جانتا ہے مُجھے چُپ سُنائی دیتی ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Wednesday at 5:48 PM #28,774 میں اکثر ہار جاتا ہوں کسی کی جیت کی خاطر میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت جانے کا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Thursday at 6:39 PM #28,775 ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Yesterday at 6:14 PM #28,776 لوگ اِحساس کی روندی ہوئی گلیوں میں قتیل پھینک دیتے ہیں تعلق کو پُرانا کر کے