Khuda k pas her shar ko khair me badalny ki taqat hy ye soch kr to zid ki ja skti hy naانسان اپنے خیر و شر کو نہیں جان سکتا اس وجہ سے اپنی خواہش پوری ھونے کی ضد نہ کریں ہر حال میں اپنے ربّ کے فیصلہ پر راضی رہیں
بالکل ۔Khuda k pas her shar ko khair me badalny ki taqat hy ye soch kr to zid ki ja skti hy na
مضبوط پہلوؤں کو چھیڑ سکتے؟دوسروں کے کمزور پہلووں کو مت چھیڑا کیجئیے
ضرور۔ اس سے تو حوصلہ ملتامضبوط پہلوؤں کو چھیڑ سکتے؟
phir kabhi.... abhi bus barri mushkil sey sarey notification dekh rahey,,...bad main ghum ho jateکون؟
کس طرح کا احساس زیاں ہے جو ہوا گمphir kabhi.... abhi bus barri mushkil sey sarey notification dekh rahey,,...bad main ghum ho jate
اک لونگ گواچا تو کیا شور مچا ہے...غالبا یہ مولانا ظفر کے اشعار ہیں..بہت پہلے پڑھے تھے.. صحیح سے نام ذہن میں نہیں...کس طرح کا احساس زیاں ہے جو ہوا گم
کس طرح کا احساس زیاں ہے جو بچا ہے
ملک آدھا گیا ہاتھ سے اور چپ سی لگی ہے
اک لونگ گواچا ہے تو کیا شور مچا رکھا ہے
ایسے نوٹیفیکیشن بلا ناغہ آتے رہیں گے آپ کو جب تک ہم کسی اور دھیان میں نہیں لگ جاتے تفریح میلہ اور پرندوں کے علاوہ
jee jee ... hum aap ko zehmat detay raheN gay. Aaj kal to waisay hi bari faraghat haiاک لونگ گواچا تو کیا شور مچا ہے...غالبا یہ مولانا ظفر کے اشعار ہیں..بہت پہلے پڑھے تھے.. صحیح سے نام ذہن میں نہیں...
سلامت رہیئے...
ایسے نوٹیفیکیشن بخوشی چیک کریں گے