Allah Guides Whom He Wills!

  • Work-from-home

Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar

tumblr_mlnvnpcYxW1s8twwvo1_500.jpg

Allah Guides whom He wills! “I am sorry, O prophet..” The man who made blasphemous movie accepts Islam!

Former Dutch Islamophobe and a former leading member of far-right Dutch politician Geert Wilders’ party Arnoud Van Doorn visited the Prophet’s Mosque in Madinah to pray and say sorry for becoming part of a blasphemous film.

Doorn was among the Freedom Party leaders who produced the blasphemous film, Fitna. Last month he reverted to Islam after an extensive study about the religion and the Prophet (peace be upon him).

He said that the worldwide outrage against the film made him study about the Prophet (pbuh) and that eventually led to his conversion.

He headed for Makkah to perform Umrah after meeting the two imams of the Prophet’s Mosque, Sheikh Ali Al-Hudaifi and Sheikh Salah Al-Badar, who enlightened him on how to lead the life of a good Muslim and confront challenges facing Islam in the West.

A member of the Dutch parliament and The Hague City Council, Doorn announced his decision to accept Islam on his Twitter profile. He also posted a tweet in Arabic declaring that “there is no god but Allah and Muhammad is his Prophet.”

At first, other users took the news as a joke. After all, an active supporter of a notorious Dutch hater of Islam, Wilders, he repeatedly approved Islamophobic statements and public actions, and personally participated in them.

But Doorn, who now serves as a regional adviser at the City Hall in The Hague, personally confirmed his decision to practice Islam in an official letter to the city mayor.

Most recently, the politician filed a formal application to the mayor of the city to allow him to perform prayers obligatory for Muslims during his working hours.

“I can understand people are skeptic, especially that it is unexpected for many of them,” Doorn told Al-Jazeera English satellite channel.

“This is a very big decision, which I have not taken lightly.”

“In my own close circle people have known that I have been actively researching the Qur’an, Hadith, Sunnah and other writings for almost a year now,” he said.

“In addition, I have had numerous conversations with Muslims about the religion.”

Driven by his party’s anti-Islam discourse, Doorn decided to dig in for the truth about the religion himself.

“I have heard so many negative stories about Islam, but I am not a person who follows opinions of others without doing my own research,” he said. “Therefore, I have actually started to deepen my knowledge of Islam out of curiosity.”

The 46-year-old has continued on The Hague Council as an independent candidate since splitting from Wilders’s party. Doorn’s decision to embrace Islam has won mixed reactions in the Netherlands.

“According to some people I am a traitor, but according to most others I have actually made a very good decision,” he told Al-Jazeera.

“The reactions are generally positive and I also received quite some support via twitter.

“It feels good that people who do not know me personally have understanding of my situation and support me in my choice.”

Asked if he now regretted joining the Freedom Party, he replied: “I have learned that every experience in life has a purpose. However, with the knowledge I have today, I would have undoubtedly made a different choice.”

For the Dutch politician, finding Islam was finally guiding him to the true path in his life. “I have made mistakes in life as many others. From these mistakes I have learned a lot,” Doorn said.

“And by my conversion to Islam I have the feeling that I finally found my path. I realize that this is a new start and that I still have much to learn as well.”

Source : Saudi Gazette.
@Don @saviou @Dawn @RedRose64 @Nelly @Prince_Farry @Tooba Khan @ChoCo [DOUBLEPOST=1366725401][/DOUBLEPOST]Some of photos I got from his twitter account while he had a journey in saudi arabia!

2013-04-23_183800.png

2013-04-23_184033.png


2013-04-23_183815.png


2013-04-23_183822.png


2013-04-23_183828.png


2013-04-23_183832.png


2013-04-23_183837.png


2013-04-23_183843.png

2013-04-23_183848.png


2013-04-23_183854.png


2013-04-23_183912.png


2013-04-23_183921.png


2013-04-23_183935.png


2013-04-23_183942.png
 

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
Assalam alaikum sabah.:)
such a nice information sabah jazakAllah khair.
Allah inki sahih rahnumaayi farmaye aameen.:)
 
  • Like
Reactions: Sabah

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
Allah Guides whom He wills
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Serious Flaw in the statement. Why doesn't Allah guide all of his creation. Why doesn't Allah save all his creation of hell fire. why does some of creation go to hell because of Allah's will. Why Allah is being selective with his creation.
 

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
You are allowed to speak your mind, but you are not allowed to be offensive to any religion.
and we wanted to kill him...... {}{78iu
by "him" you mean God. why God prefer to be male. The God is already dead, dear Don. We've killed him/her with our hands. . There are so many religions/faiths in the world. Each faith tells us it has the word of God. It is evidence that these faiths/religions are man made..
 

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
by "him" you mean God. why God prefer to be male. The God is already dead, dear Don. We've killed him/her with our hands. . There are so many religions/faiths in the world. Each faith tells us it has the word of God. It is evidence that these faiths/religions are man made..
By him I meant Arnoud Van Doorn.
 

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
by "him" you mean God. why God prefer to be male. The God is already dead, dear Don. We've killed him/her with our hands. . There are so many religions/faiths in the world. Each faith tells us it has the word of God. It is evidence that these faiths/religions are man made..

aunty nasreen aapki post parhkar pata chala mujhe k aap atheist hain salman rashdi k pairokaar khair.dost aap kahte hain k Allah nauzbillah marchuka hai ya khuda hai hi nahi.jo is azeem us shaan kayenaat ko chala raha hai.

دوست آپ اس بات پر غور کیجئے اور سونچئے اگر ہم آنکھ کھول کر دیکھیں تو ہم اس دنیا میں ایک انتہائی عاجز اور بے بس مخلوق ہیں – ذرا اس خلاء کا تصور کیجئے جس میں ہماری یہ زمین سورج کے گرد چکر لگا رہی ہے –آپ جانتے ہیں کہ زمین کی گولائی تقریبا 25 ہزار میل ہے اور وہ ناچتے ہوئے لٹو کی مانند اپنے محور پر مسلسل اس طرح گھوم رہی ہے کہ ہر 24 گھنٹے میٰں ایک چکر پورا ہوجاتا ہے گویا اس کی رفتار تقریبا ایک ہزار میل فی گھنٹہ ہے – اسی کے ساتھ وہ سورج کے چاروں طرف اٹھارہ کروڑ ساٹھ لاکھ میل کے لمبے دائرے میں نہایت تیزی سے دوڑ رہی ہے
خلاء کے اندر اس قدر تیز دوڑتی ہوئی زمین پر ہمارا وجود قائم رکھنے کے لئے زمین کی رفتار کو ایک خاص اندازہ کے مطابق رکھا گیا ہے – اگر ایسا نہ ہوتو زمین کے اوپر انسان کی حالت ان سنگ ریزوں کی طرح ہوجائے جو کسی متحرک پہئہ پر رکھ دئے گئے ہو ں اسی کے ساتھ مزید انتظام یہ ہے کہ زمین کی کشش ہم کو کھینچے ہوئے ہے اور اوپر سے ہوا کا زبردست دباؤ پڑتا ہے ہوا کے ذریعہ جو دباؤ پڑھ رہا ہے کہ وہ جسم کے ہر مربع انچ پر ساڑھے سات سیر تک معلوم کیا گیا ہے – یعنی ایک اوسط آدمی کے سارے جسم پر تقریبا 2800 کلو کا دباؤ ہے – ان حیرت انگیز انتظامات نے ہم کو
خلاء میں مسلسل دوڑتی ہوئی زمین کے چاروں طرف قائم کر رکھا ہے-
پھر ذرا سورج پر غور کیجئے - سورج کی جسامت آٹھ لاکھ 65 ہزار میل ہے – جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہماری زمین سے دس لاکھ گناہ بڑا ہے – یہ سورج آگ کا دہکتا ہوا سمندر ہے جس کے قریب کوئی بھی چیز ٹھوس حالت میں نہیں رہ سکتی – زمین اور سورج کے درمیان اس وقت تقریبا ساڑھے نو کروڑ میل کا فاصلہ ہے اگر اس کے بجائے وہ اس کے نصف فاصلے پر ہوتا تو سورج کی گرمی سے کاغذ جل جاتا اور اگر وہ چاند کی جگہ یعنی دو لاکھ چالیس ہزار میل کے فاصلے پر آجائے تو زمین پگھل کر بخارات میں تبدیل ہوجائے – یہی سورج ہے جس سے زمین پر زندگی کے تمام مظاہر قائم ہیں - اس مقصد کے لئے اس کو ایک خاص فاصلہ پر رکھا گیا ہے اگر وہ دور چلا جائے تو زمین برف کی طرح جم جائے اور اگر قریب آجائے تو ہم سب لوگ جل بھن کر خاک ہوجائیں -

universe.jpg
پھر ذرا اس کائنات کی وسعت کو دیکھئے اور اس قوت کشش پر غور کیجئے جو اس عظیم کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے – کائنات ایک بے انتہاء وسیع کارخانہ ہے اس کی وسعت کا اندازہ ماہرین فلکیات کے نزدیک یہ ہے کہ روشنی جس کی رفتار ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سکنڈ ہے اس کو کائنات کے گرد ایک چکر کرنے میں کئی ارب برس درکار ہونگے - یہ نظام شمسی جس کے اندر ہماری زمین ہے بظاہر بہت بڑا معلوم ہوتا ہے مگر پوری کائنات کے مقابلے میں اس کی کوئی حیثیت نہیں - کائنات میں اس سے بہت بڑے بڑے بے شمار ستارے لا محدود وسعتوں میں پھیلے ہوئے ہیں جن میں سے بعض اتنے بڑے ہیں کہ ہمارا پورا نظام شمسی اس پر رکھا جاسکتا ہے جو قوت کشش ان بے شمار دنیاؤں کو سنبھالے ہوئے ہے اس کی عظمت کا تصور اس سے کیجئے کہ سورج جس بے پناہ طاقت سے زمین کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے اور اس کو وسیع ترین فضاء میں گر کر برباد ہوجانے سے روکتا ہے یہ غیر مرئی طاقت اس قدر قوی ہے کہ اگر اس مقصد کیلئے کسی مادی شئے سے زمین کو باندھنا پڑھتا تو جس طرح گھاس کی پتیاں زمین کو ڈھانکے ہوئے ہیں اسی طرح دھاتی تاروں سے کرہ ارض ڈھک جاتا – ہماری زندگی بالکلیہ ایسی طاقتوں کے رحم و کرم پر ہے جن پر ہمارا کوئی اختیار نہیں انسان کی زندگی کے لئے دنیا میں جو انتظامات ہیں اور جن کی موجودگی کے بغیر انسانی زندگی کا تصور نہیں کیا جاسکتا وہ اتنے بلند پیمانہ پر ہورہے ہیں اور ان کو وجود میں لانے کے لئے اتنی غیر معمولی قوت تصرف درکار ہے کہ انسان خود سے انھیں وجود میں لانے کا تصور نہیں کرسکتا موجودات کے لئے جو طریق عمل مقرر کیا گیا ہے ، اس کا مقرر کرنا تو درکنار ، اس پر کنٹرول کرنا بھی انسان کے بس کی بات نہیں – وہ دیکھتا ہے کہ کائنات کی غیر معمولی قوتیں میرے ساتھ ہم آہنگی نہ کریں تو میں زمین پر ٹھہر بھی نہیں سکتا ، اس کے اوپر ایک متمدن زندگی کی تعمیر تو - بہت دور کی بات ہے
خیر بات تو یہ رہی کہ کائنات کتنی وسیع یہ سب باتیں کا مقصد صرف یہ تھا کہ ایک مثال آپ یہ بات سمجھ لیں کہ میں ایک سوال یہاں کرونگا کہ کیا کوئی کشتی بغیر ملاح ( چلانے والا ) کیا کسی سمندر یا دریا میں چل سکتی ہے اور اپنا ہدف پورا کرسکتی ہے کہ اسے کہاں جانا ہے اور پھر لوٹ کر کدھر آنا ہے ظاہر سئ بات ہے ہر کوئی عقلمند انسان یہ بات جانتا ہے کہ بغیر کسی شخص کے کسی کشتی کا پانی میں چلنا نا ممکن سی بات ہے تو آپ کیسے یہ تصور کرسکتے ہیں کہ اتنی بڑی کائنات کا وجود خود سے ہوگیا اور اسکا سارا نظام خود سے چل رہا ہے- سونچئے اور غور کیجئے :)
 
  • Like
Reactions: Sabah

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
ڈان صاحب - میری پوسٹ سے کچھ بھی نہیں پتا چلتا - میں کون ہوں - دوسری بات میں اتھیسٹ نہیں ہوں - میں ایک کائناتی خدا کا ما ننے والا ہوں جو لوگوں میں تفریق نہیں کرتا - جو لوگوں پہ شرط نہیں رکھتا کہ اسلام قبول کرنا جنت میں جانے کے لئے ضروری ہے - میں ایسے خداؤں کے خلاف ہوں جو کائناتی نہیں ہیں - چونکے یہاں پہ کائناتی خدا کی بات نہیں ہو رہی ایک لوکل خدا کی بات ہو رہی - اس لئے شائد اپ نے مجھے جج کرنے میں غلطی کی - باقی جو اپ بات کر رہے ہیں کہ یہ کائنات اپ کے خدا نے بنائی - اس طرح کی بہت سی کہانیاں بن سکتی ہیں - یہ تقریباً ہر مذہب یہی کہتا ہے - پورانے زمانے میں لوگوں نے مختلف خدا بناتے تھے - ان کو خوش کرنے کے لئے انسانوں کی قربانی دی جاتی تھی - کرسچن کا خدا لوگوں ٹارچر کرکے خوش ہے .. اسلام میں خدا جانوروں کی قربانی پر خوش ہوتا ہے --
مذهب نے خدا کو اتنا چھوٹا بنا دیا ہے کہ ایک با شعور انسان یہ تصور نہیں کر سکتا کہ یہ کائنات خدا بنائی ہے
 

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
ڈان صاحب - میری پوسٹ سے کچھ بھی نہیں پتا چلتا - میں کون ہوں - دوسری بات میں اتھیسٹ نہیں ہوں - میں ایک کائناتی خدا کا ما ننے والا ہوں جو لوگوں میں تفریق نہیں کرتا - جو لوگوں پہ شرط نہیں رکھتا کہ اسلام قبول کرنا جنت میں جانے کے لئے ضروری ہے - میں ایسے خداؤں کے خلاف ہوں جو کائناتی نہیں ہیں - چونکے یہاں پہ کائناتی خدا کی بات نہیں ہو رہی ایک لوکل خدا کی بات ہو رہی - اس لئے شائد اپ نے مجھے جج کرنے میں غلطی کی - باقی جو اپ بات کر رہے ہیں کہ یہ کائنات اپ کے خدا نے بنائی - اس طرح کی بہت سی کہانیاں بن سکتی ہیں - یہ تقریباً ہر مذہب یہی کہتا ہے - پورانے زمانے میں لوگوں نے مختلف خدا بناتے تھے - ان کو خوش کرنے کے لئے انسانوں کی قربانی دی جاتی تھی - کرسچن کا خدا لوگوں ٹارچر کرکے خوش ہے .. اسلام میں خدا جانوروں کی قربانی پر خوش ہوتا ہے --
مذهب نے خدا کو اتنا چھوٹا بنا دیا ہے کہ ایک با شعور انسان یہ تصور نہیں کر سکتا کہ یہ کائنات خدا بنائی ہے
main muafi chahta hon k aapko samajhne me ghalti ki hai.laikin main in sha Allah ye saabit karne ki meri bisaat bhar koshish karunga k islam hi wo saccha mazhab hai dunya me aur Allah hi hai jo is saari kayenaat ka nizaam chala rah hai.:)
 

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
main muafi chahta hon k aapko samajhne me ghalti ki hai.laikin main in sha Allah ye saabit karne ki meri bisaat bhar koshish karunga k islam hi wo saccha mazhab hai dunya me aur Allah hi hai jo is saari kayenaat ka nizaam chala rah hai.:)
کوئی بات نہیں - میں جس خدا کو مانتا ہوں اس کو اپ کسی بھی نام سے پکار لو اس کے ساتھ کسی کو بھی شریک کر لو - اس کو بگھوان کہو یا کچھ بھی کہو وہ اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگوں پر آتش اور کوڑے نہیں برساتا اور پیپ نہیں پلاتا - وہ خود غرض نہیں ہے -- اور وہ لوگوں سے زبردستی یقین نہیں کرواتا -- باقی اپ کا شکریہ -- اس کے ہاں کوئی شرط نہیں ہے کہ نیکی صرف مسلمان کی قبول کی جاتے گی بلکے وہ ہر انسان کی نیکی کا اجر دیتا ہے
:)
 

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
کوئی بات نہیں - میں جس خدا کو مانتا ہوں اس کو اپ کسی بھی نام سے پکار لو اس کے ساتھ کسی کو بھی شریک کر لو - اس کو بگھوان کہو یا کچھ بھی کہو وہ اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگوں پر آتش اور کوڑے نہیں برساتا اور پیپ نہیں پلاتا - وہ خود غرض نہیں ہے -- اور وہ لوگوں سے زبردستی یقین نہیں کرواتا -- باقی اپ کا شکریہ -- اس کے ہاں کوئی شرط نہیں ہے کہ نیکی صرف مسلمان کی قبول کی جاتے گی بلکے وہ ہر انسان کی نیکی کا اجر دیتا ہے
:)
accha pahle hum ye clear karlen k aapka ye nazarya hai k aap jis khuda ko mante hain wo ek Allah hi nahi hai koi aur bhi hosakta hai aur prophet muhammed(pbuh) uske messenger nahi hai aur nahi islam hi wo mazhab hai jo sacchayi par mabni hai.yahi na?:)
 
Top