sahii kaha aap ne phir to aap shairy likhna shroo kr dien acha lagy ga TM mein sheyr ka izafa.....جی یہ آپ کی ذوق کی بات ہے بہت خوب
میں نے کوئی شعر نہیں کہا میرا انداز بیاں
اسی انداز میں ہوتا ہے زیادہ تر شکریہ آپ
کا میری اس پوسٹ پر کمنٹس دینے کا
مجھے بہت پسند آیا امید کرتا ہوں کہ اسی
انداز میں آئندہ بھی کمنٹس دیتی رہیں گی