زندگی کا ہر گزرتا لمحہ ہی کچھ نہ کچھ سکھائے جا رہا ہےبعض مرتبہ زندگی کی مشکلات ہمیں ٹھیک راستے پہ ڈال دیتی ہے جہاں مشکل کے بعد آسانیاں ہماری منتظر ہوتی ہیں
"انَّ مَعَ العُسرِ یُسرًاo
" بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اپنی عمر کے مطابق آپ نے گزری ہوئی زندگی سے کیا سبق سیکھا ہے؟
مختصر یہ کہ
نیت نیک ہو۔۔ ضمیر مطمئن ہو تو ناکامی بھی ٹوٹنے نہیں دیتی