اچھا۔۔ اداس ہونے کے دن نہیں۔۔۔حکم نہیں درخواست۔
آج کی تاریخ میں تو کوئی خاص بات نہیں لیکن ذہن کسی اور طرف الجھا ہوا ہے نا تو اداس ہونے کا وقت نہیں ہے
خدا پاک ان کی ممغفرت فرمائیں اور لواحقین کو سبر عطا فرمائیں۔ آمیناچھا۔۔ اداس ہونے کے دن نہیں۔۔۔
اس وقت ہم تو بہت اداس ہیں۔۔۔ فیس بک پہ دوست کے آنلائن آنے کا انتظآر کر رہے ہیں۔۔ان کے کزن کی ڈیتھ ہو گئی آج ہمیں ان کی ماما کی فکر ہو رہی۔۔وہ بہت دکھی ہوں گی ۔
آمین۔۔ثمہ آمین۔۔۔خدا پاک ان کی ممغفرت فرمائیں اور لواحقین کو سبر عطا فرمائیں۔ آمین
نہیں نہیں اداس تو نہیں ہونے کا ارادہ۔ البتہ سردی کافی زیادہ تو بہت کام رکے رہ گئے
ابھی تو معلوم نہیں۔۔۔ کہ کب واپسی ۔ٹھیک ہے۔ کب واپسی کا ارادہ ہے تا کہ ہم بھی آ جائیں۔ ورنہ کل سہی۔
hum to abhi gay bhi nahi....aur hum aa gaye
اچھا۔۔کہاں چھپے بیٹھے تھے؟hum to abhi gay bhi nahi....
بادلوں سے دوستی اچھی نہیںنہیں۔۔۔۔۔ بادل ساتھ ہیں نا
کیوں؟بادلوں سے دوستی اچھی نہیں
لیکن چاند کو چھپا دیتے ہیںکیوں؟
وہی تو جل تھل برس کر پیاسی دھرتی سیراب کرتے ہیں
بادلوں کو طیش آئے تو برس جاتے ہیںلیکن چاند کو چھپا دیتے ہیں
اور جب بادلوں کو طیش آ جائے تو...