لگتا ہے کہ ابھی خوابوں سے بیدار نہیں ہوئیں۔یارا ہیں سونگ نہیں آتے۔۔۔۔ ''سگنل'' دیکھنے چاہیئے تھے ناااااااااااااا۔
دل کے معاملے میں تو سگنل نظر انداز نہیں کرنے چاہیئے۔۔۔اس ایکسیڈنٹ کا علاج بھی مشکل سے ہی ملتا ہے آپا جی۔
یہاں تو ہماری طبیعت ہمیں سگنل دے رہی کہ بس انجی۔۔۔ہن بس کر۔۔۔