اچھے معاملات کے سبب مشکل وقت میں لوگوں کی دعائیں آپ کا پیچھا کرتی رہتی ہیں اور مشکلوں کو کھا جایا کرتی ہیںacha.................. ajeeb baat hai.
humara maamla to bahot acha raha.
اچھے معاملات کے سبب مشکل وقت میں لوگوں کی دعائیں آپ کا پیچھا کرتی رہتی ہیں اور مشکلوں کو کھا جایا کرتی ہیںacha.................. ajeeb baat hai.
humara maamla to bahot acha raha.
تو اور کیابالکل درست فرمایا۔
ہمارا بھی یہی خیال ہے۔ دعاؤں کا حصار مشکلات سے بچا لیتا ہے۔
Qalab blood supply he thek kr ly to lafi hy :v dekhna b us k zimy per geya to bechara "fishoooon" ho jaegaچشمِ قلب سے دیکھیئے
Wohi to .. Hum b Allah k kam me rona petna daal dety hain -_- pta nhi sabr q nhi ata
Her waqt kahan hota hyصبر آتا نہیں ہے صبر کرنا پڑتا ہے ۔ اور وہی اصل صبر ہے
ہم تو کسی بھی حالات میں شاپنگ کو پسند نہ کرے ہے۔۔۔اپن کو تو نہ مزہ آوے شاپنگ میں خواری کا۔۔۔شاپنگ کا مزہ تو لاک ڈاؤن میں ہی ہے۔۔۔۔۔۔ جو چاہئیے۔ وہ بھی نہ لے پاؤ۔