گُلوں سے راہ ورسم اچھی نہیں ہےKisi k hath sy nikla hua wo teer hun mein
Hadaf ko choo na saka aur kamaan sy b geya
رگِ گل میں نہاں ہوتے ہیں کانٹے
گُلوں سے راہ ورسم اچھی نہیں ہےKisi k hath sy nikla hua wo teer hun mein
Hadaf ko choo na saka aur kamaan sy b geya
Kbhi lehren kinaarun per bala ka raqs krti hainگُلوں سے راہ ورسم اچھی نہیں ہے
رگِ گل میں نہاں ہوتے ہیں کانٹے
کا سے کنہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا
زندگی گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا
دیں سے دہم وہ سیاہ نصیب ہیں کہ طارق شہر میں
کھولیں دوکان کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں
گزرا ہوا زمانہ پھر یاد آ رہا تھاSaary mousam palat kr aaty hain
Kya kbhi tum bhi loat aao gy??
Tum jo hoty to zindagi mujh syگزرا ہوا زمانہ پھر یاد آ رہا تھا
ارمان تڑپ رہے تھے حسرت مچل رہی تھی
کسی کا یوں تو ہوا کون عمر بھر پھر بھیدیں سے د
دنیا نے تیری یاد کی فرصت بھی چھین لی
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگاTum jo hoty to zindagi mujh sy
Talakh lehjy mein bat q krti
ہے سے ہنام تیرا ہے زباں پر یاد تیری دل میں
جانے والے اب تو آ جا زندگی مشکل میں ہے
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا
میرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا
گروں تو ساتھ گرے شان شہسواری بھی
زوال آئے تو پورے کمال میں آئے
تمام عمر کا ہے ساتھ آب و ماہی کا
پڑے جو وقت تو پانی نہ جال میں آئے
ھم نے یاد دلایا جب گزرا ھوا زمانہہے سے ہ
ہم سنائیں تو کہانی کوئی اور ہے
یار لوگوں کی زبانی اور ہے
چارہ گر روتے ہیں تازہ زخم کو
دل کی بیماری پرانی اور ہے
چلے سے چگلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
Go zara c baat per barsu k yarany gayeھم نے یاد دلایا جب گزرا ھوا زمانہ
ھنس کے کہنے لگے رات گئی بات گئی
کرتے سے کایک چہرے میں تو ممکن نہیں اتنے چہرے
کس سے کرتے جو کوئی عشق دوبارا کرتے
تھا سے تگہری خاموش راتیں تیری زلف کی سفیر
کیو نہ کہو یا رب دسمبر خراب تھا
لیے سے لہمیں کسی سے_____صلے کی تمنا ہى کب تھی
ہم تو چراغ ہیں___جل جاتے ہیں اوروں کے لیے
کی سے کﺣﺼﺎﺭِ ﺫﺍﺕ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺗﻮ ﺩﮮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺑﮍﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ
سے کا سکس شوق کس تمنا کس درجہ سادگی سے
ہم آپ کی شکایت کرتے ہیں آپ ہی سے
baksha hai thokrone sambhalne ka saleeqaہے گلو گیر بہت رات کی پہنائی بھی
تیرا غم بھی ہے مجھے اور غم تنہائی بھی
jategumsum se raahon me khare ho to gaye ho
ab kis kis ko btao gay ghar q nhi jate?