Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Apr 29, 2016 #61 یہ تعلق نہ ٹوٹنے دینا میں تیرا معتبر حوالہ ہوں
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand Apr 29, 2016 #62 نیند لاتا ہوا، پھر آنکھ کو دُکھ دیتا ہوا تجربے دونوں ہیں وابستہ ترے ہاتھ کے ساتھ
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Apr 29, 2016 #63 ہم محبت میں مبتلا ہو کر خود کو مشکل میں ڈال بیٹھے ہیں
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 1, 2016 #64 نہیں ھے علاج کسی طبیب کے پاس عشق لاعلاج ھے، بس احتیاط کیجئے "ے"
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 2, 2016 #65 یہ کیسا چاہتوں کا سلسلہ ہے نہ اُس سے شکایت ہے نہ خود سے گِلا ہے زندگی کس موڑ پہ لے آئی ہے اے دوست نہ اُس کو پانے کی ہمت ہے، نہ کھونے کا حوصلہ ہے
یہ کیسا چاہتوں کا سلسلہ ہے نہ اُس سے شکایت ہے نہ خود سے گِلا ہے زندگی کس موڑ پہ لے آئی ہے اے دوست نہ اُس کو پانے کی ہمت ہے، نہ کھونے کا حوصلہ ہے
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 2, 2016 #66 یوں تو ھم ذات میں اپنی گم تھے سچ مگر یہ ھے یہاں بھی تم تھے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 2, 2016 #67 یہ ضروری تو نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نہ کرو شہرِ احساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو
یہ ضروری تو نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نہ کرو شہرِ احساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 3, 2016 #68 وہ کون سِتمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں تُو کیسا مسیحا ہے، کہ بیمار کرے ہے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 3, 2016 #69 جیتا ہی نہیں ہو جسے آزارِ محبت مایوس ہوں میں بھی کہ ہوں بیمار محبت
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 3, 2016 #70 Untamed-Heart said: جیتا ہی نہیں ہو جسے آزارِ محبت مایوس ہوں میں بھی کہ ہوں بیمار محبت Click to expand... ج" سے شعر؟؟" بیت بازی ھے جناب چلیں کوئی بات نہیں، ھم ت سے شعر پیش کیے دیتے ھیں ترا پیکر بنا ہے خوشبوؤں سے بنے گا تو مرا ہمراز کیسے
Untamed-Heart said: جیتا ہی نہیں ہو جسے آزارِ محبت مایوس ہوں میں بھی کہ ہوں بیمار محبت Click to expand... ج" سے شعر؟؟" بیت بازی ھے جناب چلیں کوئی بات نہیں، ھم ت سے شعر پیش کیے دیتے ھیں ترا پیکر بنا ہے خوشبوؤں سے بنے گا تو مرا ہمراز کیسے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 3, 2016 #71 sorry dono atraaf ashaar ki waja se confusion ho jati hai kabhi kabhi Shireen2410 said: ج" سے شعر؟؟" بیت بازی ھے جناب چلیں کوئی بات نہیں، ھم ت سے شعر پیش کیے دیتے ھیں ترا پیکر بنا ہے خوشبوؤں سے بنے گا تو مرا ہمراز کیسے Click to expand... یوں اکیلے میں اُسے عہدِ وفا یاد آئے جیسے بندے کو مصیبت میں خدا یاد آئے
sorry dono atraaf ashaar ki waja se confusion ho jati hai kabhi kabhi Shireen2410 said: ج" سے شعر؟؟" بیت بازی ھے جناب چلیں کوئی بات نہیں، ھم ت سے شعر پیش کیے دیتے ھیں ترا پیکر بنا ہے خوشبوؤں سے بنے گا تو مرا ہمراز کیسے Click to expand... یوں اکیلے میں اُسے عہدِ وفا یاد آئے جیسے بندے کو مصیبت میں خدا یاد آئے
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 3, 2016 #72 کوئی بات نہیں۔۔۔ اکثر ھوجاتا ھے۔۔اب ذرا یہ سنئے۔۔۔ یہ کیا حالت بنا رکھی ھے؟ یہ آثار کیسے ہیں؟ بہت اچھا بھلا چھوڑا تھا، اب بیمار کیسے ہیں؟؟
کوئی بات نہیں۔۔۔ اکثر ھوجاتا ھے۔۔اب ذرا یہ سنئے۔۔۔ یہ کیا حالت بنا رکھی ھے؟ یہ آثار کیسے ہیں؟ بہت اچھا بھلا چھوڑا تھا، اب بیمار کیسے ہیں؟؟
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 3, 2016 #73 نیا نیا تھا ہمیں بھی جنوں پرستش کا بنا ہوا تھا سرِ انجمن خدا وہ بھی Reactions: Shireen2410
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 3, 2016 #74 یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ھے یا خدا دیکھا نہ جائے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 3, 2016 #75 یہ تعلق نہ ٹوٹنے دینا میں تیرا معتبر حوالہ ہوں
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 3, 2016 #76 نہیں چھپتی نہیں چھپتی نہیں چھپتی الفت سب کہے دیتے ہیں آثار کہو یا نہ کہو
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 3, 2016 #77 وہی محسوس کرتے ہیں سزا دردِ محبت کی جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 3, 2016 #78 نہ جانے کون سی دنیا میں کھوئی ذات مری نہ دن ہی دن رہا میرا نہ رات رات مری Reactions: Untamed-Heart
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 3, 2016 #79 یہ قید ماہ و سال اگر یوں ہی رہے تو پہنچے گا میرے حال کو تو کتنے برس میں
Aamir-Rana Newbie May 3, 2016 1 1 3 Multan, Punjab, Pakistan May 3, 2016 #80 ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﺎ ﻃﻠﺐ ﮔﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﺗجھ ﺳﮯ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺎ ﮐﺮ Reactions: Untamed-Heart