اس تھریڈ کا ٹايٹل کس کے خراب مُوڈ پر رکھا گیا تھا؟
دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے
آپ کو اندازہ ہے نا
اس تھریڈ کا ٹايٹل کس کے خراب مُوڈ پر رکھا گیا تھا؟
Ok Ok
دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے
آپ کو اندازہ ہے نا
Aur aap ka pata hae is ka credit kis ko jaata hae?Edited: @Fantasy shukar hai aap apney puraney nick main wapis aa gayinyeh nick cute hai
Aur aap ka pata hae is ka credit kis ko jaata hae?
G g guru ji sey koi bat chupi reh sktiAur aap ka pata hae is ka credit kis ko jaata hae?
Achi baat hae, dil laga huwa hae aap kaG g guru ji sey koi bat chupi reh skti
Toubaaa hmara tou hans hans k bura haal hai... in mehmano ki company main mjaal hai koi udaas ho ya bore... chatt phaarrr qehqahey lag rahey hain do hours seybachon ney hi mood fresh kr diya...abhi aik aur family aa gayi as a guest...btaye baghair..achaanak...un ko recieve krney k liye sab zra sanjeeda huay
ابھی دو ہارز ہم زرا فریش موڈ میں آئے...Achi baat hae, dil laga huwa hae aap ka
اب اتنا دھیرے بھی نہیں کہ ہمیں بھی سنائی نہ دےOk Ok
ہم کو صرف پراٹھا اور چاۓ دے دو باقی رگڑ جاٶ سارا :vابھی بھی پیش کرنے ہیں؟؟
@Hamas @Kavi @shehr-e-tanhayi
آپ تینوں پنجابی ہو نا؟ تو آج کا مینیو آپ لوگوں کو پسند آئے گا..جہاں تک ہمارے علم میں ہے آج ناشتے میں کڑی، چاول، بل والے پراٹھے، چکن، اور گنے کے جوس کی کھیر ہے'ساتھ میں دہی اور اچار وغیرہ.... ابھی ہم ناشتہ نہیں کر رہے سو نہیں پتہ کہ یہ پورا مینیو ہے یا نہیں..ابھی کھانا لگ رہا تھا ویسے...ہمارے رائٹ بازو میں پتہ نہیں کیوں درد ہو رہا تنہائی آپا...بال بنانے میں بھی مسئلہ ہو رہا تھا لیکن ہم نے سوچا شائد ایک کروٹ کی وجہ سے ہو گا..لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا...پانی پینے کے لئے جگ اٹھایا اور سارا پانی ٹیبل پہ گرا دیااتنا درد ہوا بازو پہ..وہ تو شکر مہمان وغیرہ نہیں تھے ورنہ وہ یہ ہی سمجھتے کہ اس لڑکی کو جگ بھی پکڑنا نہین آتا.
کچھ دیر پہلے ہم کزن کے روم میں گئے..آپی بھی وہاں تھیں...کزن کہتی ""آگئی میڈم..سوچوں میں گم..''
.ہم نے مسکرانے پہ اکتفا کیا...کہتی اچھا چلو دو کپ چائے بنا کے لاو... آج کی بیڈ ٹی تمہارے ہاتھ سے...ہمیں پتہ لگ گیاہم نے کہا جناب چائے تو بنانے آتی ہے ہمیںہنس کے کہنے لگی اچھا پھر رہنے دو...ہم نے پھر پنجابی میں کہا کہ یہ ہماری بستی جئی نئی ہو گئی.
Edited: @Fantasy shukar hai aap apney puraney nick main wapis aa gayinyeh nick cute hai
پراٹھا چائے کے ساتھ کھائیں گی یا چائے پراٹھے کے ساتھ پئیں گی؟ہم کو صرف پراٹھا اور چاۓ دے دو باقی رگڑ جاٶ سارا :v
پراٹھا چاۓ میں ڈبو ڈبو کر کھاٶں گی :vپراٹھا چائے کے ساتھ کھائیں گی یا چائے پراٹھے کے ساتھ پئیں گی؟
اس طرح تو ساری چائے پراٹھے پی جائیں گے۔۔۔۔ آپ کیا پئیں گی؟پراٹھا چاۓ میں ڈبو ڈبو کر کھاٶں گی :v
2nd cup :vاس طرح تو ساری چائے پراٹھے پی جائیں گے۔۔۔۔ آپ کیا پئیں گی؟
ہم کو صرف پراٹھا اور چاۓ دے دو باقی رگڑ جاٶ سارا :v
اس وقت چائے پراٹھا؟؟؟2nd cup :v
Phir laga liya Hamas sath????Mery nick k dushmano :v special @Kavi k liye title add kia hy meny apny name k sath :v .. @shehr-e-tanhayi @Angela thek ho geya na ab ; p
آ کی گل ہوئی؟Mery nick k dushmano :v special @Kavi k liye title add kia hy meny apny name k sath :v .. @shehr-e-tanhayi @Angela thek ho geya na ab ; p
جو کہ ہم نے رہنے نہیں دینی انشاءاللہدوغلی پالیسی اپنائی ہے انہوں نے