نہیں۔۔ میں نے لیپ ٹاپ چینج کیا تو کافی عرصہ اسکا ھی سوگ مناتی رہی اور باقاعدہ روتی بھی رہی :bویسے اک سمپل بات کی..یہ امیر کا شوشہ کہاں سے آ گیا
ہم ٹیکنالوجی میں ہر طرح کا چینج ہضم کر لیتے
نہیں۔۔ میں نے لیپ ٹاپ چینج کیا تو کافی عرصہ اسکا ھی سوگ مناتی رہی اور باقاعدہ روتی بھی رہی :bویسے اک سمپل بات کی..یہ امیر کا شوشہ کہاں سے آ گیا
ہم ٹیکنالوجی میں ہر طرح کا چینج ہضم کر لیتے
تالیاںتین دن سے چھوڑ دی۔
اور اب اندازہ ہوا ہے کہ چائے نہ پینے کے کتنے فائدے ہیں
ایک تو دودھ کم استعمال ہوتا ہے
دوسرے پتی بھی کم استعمال ہوتی ہے
تیسرے بجلی کم استعمال ہوتی ہے
چوتھے برتن تھوڑے دھونے پڑتے ہیں
پانچویں وقت کی بچت بھی ہوتی ہے۔
اور گنوائیں؟
اب اتنی بچت تو کرنی پڑے گی نا۔۔۔
اب دھرنا تو بنتا ہے اس بات پہدوغلی پالیسی اپنائی ہے انہوں نے
دوست دوست نہ رہااب دھرنا تو بنتا ہے اس بات پہ
حماس ہٹایا جائے جلدی
اچھا...ہم نے کافی ٹائم سے شلجم نہیں کھائیے بنے بھی تو نہیں کھاتے..شلجم گوشت پسند ہے پر اب نہیں..اب تو کھانے کا دل ہی نہین کرتا خدا ناشکری سے بچائےجس دن یہ بنے ہوں سارا دن ہم یہی کہتے رہتے..یا اللہ ناشکری نہیں کر رہے ہمیا اللہ ہمیں معاف فرما دینا..ہماری مجبوری ہےتبھی ہم شلجم جی کو رد کر رے ہیںھم شلغم چاول بنا رہے۔۔۔ وہی کھائیں گے۔
آج کا سارا کھانا آپ لوگ ختم کیجئے
یس۔۔ انلیس اٹس سٹریس ایٹبگہاں ہوتے ہیں بعض لوگ..ویسے اچھی بات ہے خوراک پوری رکھنی چاہیئے
بالکل ہٹایا جائےاب دھرنا تو بنتا ہے اس بات پہ
حماس ہٹایا جائے جلدی
آپ کونسا ہم لوگوں کی بات مان رہیں؟؟؟دوست دوست نہ رہا
dehan dehan sey bolain... english khtm ho jaye giیس۔۔ انلیس اٹس سٹریس ایٹبگ
Omg englishis coming to me .. sari angrezi bol di aagy kya krungi
Ap log bhi to @Kavi tavi k sath grouping kr rhe hainبالکل ہٹایا جائے
آپ کونسا ہم لوگوں کی بات مان رہیں؟؟؟
ہم بھی کہیں گے دوست دوست نہ رہا
پیار پیار نہ رہا
اےےےے زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا
رونے والے ایموجی منع ہیں تصور کر لیں
Ho gai ab to .. soch rhe hun 4 jamaten aur prh ludehan dehan sey bolain... english khtm ho jaye gi
بہت اچھا کیا۔۔۔۔۔ کھانے پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئیےہاۓ۔۔ کھانے کے معاملے میں ایسی بھکڑ ہو گٸی ہوں قسم سے آج باس کو بھی بول دیافیلڈ ورک پر کہ ”سر کھانے پہ کمپروماٸز نہیں ہوتا اور کسی بھی چیز کا چلے گا“
ہماری تو حالت ہی خراب ہو رہی۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سے بھی سپیڈ چیونٹی کی چال جیسی ہےایک تو موبائل سے ریپلائی کا مزہ نہیں آتا...سپیڈ بھی متاثر ہوتی..اور لکھا بھی تھوڑا جاتا
اور کیا۔۔بہت اچھا کیا۔۔۔۔۔ کھانے پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئیے
Naaah..hum tou aap k sath hainAp log bhi to @Kavi tavi k sath grouping kr rhe hain
اتنی بے مروت یہ نہیں کہےیں آپ لوگ چاۓ پی لیں ویسے بھی ضاٸع ہو رہی ہے۔ ہوہہ@Kavi bhayyaaaa chaye thandhiii ho jaye gi....kithey reh gaye o tussicheti aao
ہمیں جو جو پوسٹ نظر آ رہی..ریپلائی دے رہے..باقی فرصت میںہماری تو حالت ہی خراب ہو رہی۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سے بھی سپیڈ چیونٹی کی چال جیسی ہے
یہ ثابت کرنے کے لئے کہہم بھی پوچھنے والے تھے کہ آخر چھوڑ کیوں دی چائے؟
اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میںNaaah..hum tou aap k sath hain
Lekin aap remove kr dain na piyari c behna bn k
@Kavi bhayya hum bus aap k sath hain
@shehr-e-tanhayi hum tou bus aap hi k sath hain
Khabar dar jo kisi ney hum pey mnaafiqat ka ilzam lgaya
ارے آپ کہیئے...ہم پوری دیگ چائے کی حاضر کئے دیتےاتنی بے مروت یہ نہیں کہےیں آپ لوگ چاۓ پی لیں ویسے بھی ضاٸع ہو رہی ہے۔ ہوہہ