ہمیں دیکھ کر ملال؟اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا
ہجوم از @Kavi
تجھے از @Angela and @shehr-e-tanhayi
کوئی حال نہیں آپ کا
ہمیں دیکھ کر ملال؟اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا
ہجوم از @Kavi
تجھے از @Angela and @shehr-e-tanhayi
ہاں یاد ہےارے آپ کہیئے...ہم پوری دیگ چائے کی حاضر کئے دیتے
تنہائی آپا یاد ہے وہ لالو کھیت والی چائے
@shehr-e-tanhayi
واقعی کوٸی حال نہیںہمیں دیکھ کر ملال؟
کوئی حال نہیں آپ کا
چائے سے کیسی دشمنی؟ہم نہیں کھیلتے
Ye deikheiN:لگے ہاتھوں بتا دیں کہ یہ
pawari
کیا ہے۔
گوگل پہ تو کوئی مدد نہیں ملی ہمیں۔
ہیں ؟چائے سے کیسی دشمنی؟
لالو کھیت کی چائے۔۔۔ مزے کی ہو گی۔۔۔ نام تو اتنا چھا ہے۔ رومینٹک سا
Ufffff, mujhey yaqeen nahi aa raha koi ye bhi pooch sakta hae...چائے کیا ہوتی ہے
چائے کیسی ہوتی ہے
لوگ چائے کیوں پیتے ہیں
Kit katUfffff, mujhey yaqeen nahi aa raha koi ye bhi pooch sakta hae...
Arey baba dunya mein cigarette aur chae na hoti to peechey bachna kya tha???
صحیح پکڑایہ شہزادی تو بس مروتا لگا دیا آپ نے
ہم نے کب ناشکری کی؟ہم بھی میسر کے ساتھ چھیڑ خانی کرتے
یہ اتنی ہونہہ اچھی نہیں فینٹیسیاب ہو چکے
میں مر بھی چکا مل بھی چکا موج ہوا میں
اب ریت کے سینے پہ میرا نام لکھا کر
ہونہہ ہونہہ اینڈ ون مور ہونہہ
کام اچھا ہی کیا ہے۔۔۔ خراب تو نہیں کیا نا۔چلیں مان لیتی ہوں آپ اور @Angela کی بات
آپ دونوں نے کیوی ٹیوی کا کام کر دیا ۔۔
اوکے باس۔ ہم چلے اب ٹاٹایہ اتنی ہونہہ اچھی نہیں فینٹیسی
نازک ہمارا دل ہے کچھ تو خیال کر
I'm koi nhiKit kat ko koi nahi poochta madam
ٹھیک ہو گیاکام اچھا ہی کیا ہے۔۔۔ خراب تو نہیں کیا نا۔
نہ صرف افاقہ بلکہ مکمل صحتیابی ہو گیخدا آپ کو سلامت رکھے
اگر آپ حماس ہٹائیں گی تو بڑا افاقہ ہو گا
Acha to wo aap ho, Kit Kat walaon ney bataya tha aek do log hein joاوکے باس۔ ہم چلے اب ٹاٹا
I'm koi nhi
فی الحال کتنی مدت ہے آپ کی نظر میں؟فی الحال چلن دو
مہربانی۔۔۔ہٹا دیا جناب
سگریٹ کے سامنے چائے کی اہمیت نہ ہو گیہونہہ بھی پیارا لگ رہا ہے
@Kavi bhayyaaaaa
ہم اور تنہائی کی کوششیں بارآور ہوئیں
تسی تے میدان ای چھڈ گئےچائے ٹھنڈی ہو گئی ہو گی آپ کی...