لاج رکھ لی۔۔۔ اب رکھے ہی رہئیے گا بہنارکھ تو لی اب -_-
اب یہ حال ہے تو صبح کیا ہو گا جب نوٹیفیکیشنز دیکھیں گی کہ ہم نے سارے رئپلائی کر دئیے ہیں@Kavi @Fantasy @shehr-e-tanhayi hum nahi kheltey
ہم نوٹیفیکیشن نہیں دیکھ رہے..جو پوسٹ نظر آ رہی اس کا ریپلائی دے رہے...ساری پوسٹ مس ہوئی جا رہی
ارے ارے کسی کے زخم تازہ نہیں کرنااب ہم وضاحت کریں گے تو فینٹیسی آپی کے زخم تازہ ہو جائیں گے
ٹریک کی بجائے لائین پہ آ جائیے بہناہاہا۔۔ نہیں بابا ۔۔ بیک ٹو دی ٹریک
کیا ہی اچھا ہو جو یہ آپشن ہی نہ ہو آن لائن سٹیٹس چینج کرنے والاOnline status bhi hata diya?
چیٹنگ ہو گئی اور ہمیں خبر ہی نہ ہوئیMujh sey poocha aap ney?
Ye to ghalat baat hae ... kal baat hui thi ke is settings ko ab nahi cherrna ... ye to cheating hae
تصور۔۔۔۔۔۔ ارے وہی تخیل کا جڑواں بھائی۔یہ تصور کون ہے؟
بازو انتہا کا تھک گیا ہے..ہماری ہمت دیکھیں درد کو چپ چاپ سائیڈ پہ لگایا ہوا...بازو بیچارہ چیخ چیخ کے کہہ رہا باجی رحم...اور ہم .....
سویلنگ کم ہی نہیں ہوئی ابھی تک..شائد کوئی چوٹ نہ لگ گئی ہوہم کونسا ہوش میں ہوتے
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائےتیرے بنا ہے میرے دل میں سناٹا
تو ہی میری چاۓ تو ہی میرا پراٹھا
کوئی بھی نہیں کھیل رہا تو ہم کیا دیواروں سے ٹکریں ماریں۔Ye baat hae to phir hum bhi nahi kheiltey
کبھی کبھار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچپن میں۔ اب ہر گز نہیں۔ کیونکہ معلوم ہے کہ شگریٹ نوشی مضر صحت ہے۔@shehr-e-tanhayi @Fantasy aap log smoking krti hain?? hum tou definitely nahi krtey..hmain tou wesey bhi is k dhuwen sey hi allergy hai
Tou aap hi sey poocha Mr. Kavi
Ab tou jo cheating weating hona thi ho chukiab aik hi hal hai..hum chup chap mobile rakh dain..q k hum waqi bht serious mood main aa gaye hain.. my mood changes in 0.00005 scnds
فروری چل رہا ابھی اور بے تحاشہ ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔کہاں چینج ہے وہ
ٹھنڈ پڑ گٸ؟
کیا بنے گا۔۔۔۔ہم چائے اور پراٹھا؟؟آپ تو بھوک میں بالکل ہی آوٹ ہو جاتی ہیں..تیرا کیا بنے گا انجیا
آپ نے کہا رول پراٹھا اور ہم نے کہا شامی کبابAur kya chahye??
Roll paratha bany ga
بیٹا جی۔۔۔۔ ایسے موڈ کے تابع نہیں ہوتے۔۔۔ موڈ کو اپنے تابع کرتے ہیں،سچ میں یارا..بات ویسے صحیح ہی ہےہم خود بہت تنگ ہے اس سچویشن سےا
کوئی تو بتا دے کہ یہ کیا چیز ہے جو ہمایں سمجھ نہیں آ رہیوہ جو خوابوں پہ پانی پھیرا جاتا ہے ناں وہ والا ود سرف ایکسل پھیر لیں اپنی pawri wali khyal per
اسی لئے تو کہتے ہیں کہواچ سے یاد آیا..کل ہمارے روم کا کلاک رک گیا..9 پہ..ہم نے دھیان ہی نہیں دیا..رات آپ لوگوں سے بات کرتے رہے..جب دیکھیں کلاک پہہ نو بجے...اور ہم بے دھیانی میں سوچیں ہی نہ کہ نو کب تک بجے رہیں گےہماری عادت ہے موبائل ہاتھ میں بھی ہو تو ٹائم کلاک سے ہی دیکھنا..
ہر دفعہ سوچتے ہین کہ بیچارے ڈاکٹرز کی بھی مان لیں..لیکن ہر دفعہ گڑ بڑ ہو جاتی
ہم نے کل سوچا تھا پکا کہ جلدی موبائل رکھ دینا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق پہلے دن عمل کرنے کا سوچااور پہلے ہی دن ہو گیا دھوکہجب موبائل پہ ٹائم دیکھا تو ایک بجاتبھی ہم نے بائے بول دیا تھا
@shehr-e-tanhayi
الفی ہے نا۔۔۔آپ نے ہماری امید کو ٹوٹے ٹوٹے کر چھوڑا
ہماری آج کی نییند تو گئی اس کی خاطر۔Ab aesi bhi baat nahi hae, @shehr-e-tanhayi ko kanjoos samjha huwa hae aap ney? wo bilkul "Pawri" dey satki hein sab ko