ہائے یہ چائے۔۔۔۔۔عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
اب چائے پہ شاعری امڈ رہی ۔
کیتلی ہجر کی تھی، غم کی بنائی چائے
آپ کو پتہ ہے ہم نے چائے پہ 200 سے زائد غزلیں جمع کی تھیں۔۔۔۔ وہ غزلیں نظمیں تو پتہ نہیں کہاں گئیں۔۔لیکن ذہن نشین رہ گئیں کچھ کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر صبر سے کام لیجئےایسا بھی کیا تھا ہم نے۔لیکن اس طرح اور بھی جلدی لکھا جاتا ہم سے۔۔۔اور ایرر جوں کا توں۔
اس سے پوچھنا تھا کہ کیا چائے پسند نہیں آئی؟؟ہائے یہ چائے۔۔۔۔۔
کیوں چھوڑا تجھے ہم نے
ایک تالاب تھا کچھ پیڑ تھے اور تنہائی
میں جہاں شام ڈھلے جاتی تھی چائے پینے
اب تو اک عمر ہوئی آیا نہیں ہرجائی
وہ جو آتا تھا مرے گھر کبھی چائے پینے
پھر صبر سے کام لیجئے
کس سےَاس سے پوچھنا تھا کہ کیا چائے پسند نہیں آئی؟؟
تو دیکھیں نا۔۔۔ روکا کس نے
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے۔
وہ جو آتا تھا چائے پینےکس سےَ
یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی
نظروں سے اوجھل ہے۔۔۔تو دیکھیں نا۔۔۔ روکا کس نے
یہ لیں۔نظروں سے اوجھل ہے۔۔۔
زرا مکھڑا ادھر کریں ۔
ہم نے سمجھا تھا محبت کا سمندر تجھ کووہ جو آتا تھا چائے پینے
ماشاءاللہ تو تب بولیں جب دیدار ہو۔۔۔۔۔۔یہ لیں۔
ما شا اللہ بولئیے گا
ماشاءاللہ تو تب بولیں جب دیدار ہو۔۔۔۔۔۔
خؤب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں ۔
بالکل آتا ہےہم نے سمجھا تھا محبت کا سمندر تجھ کو
تھا کا مطلب تو میری جان تمہیں آتا ہو گا
تو بھید کھل جائے گا
پردے میں رہنے دو
پردہ نہ اٹھاؤ
پردہ جو اٹھ گیا تو
میرے پردے میں لاکھ جلوے ہیںتو بھید کھل جائے گا
اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ۔
ہمں بس اتنا آتا۔۔آگے آپ بولیں اب
واقعی میں سگنل پہنچ جاتے ہیںبالکل آتا ہے
یہ شعر دو دن سے بڑآ تنگ کر رہا تھا ہمیںپر ہم نے بھی ضد باندھ رکھی تھی کہ پوسٹ نہیں کرنا۔
ویسے ہم نے اکثر نوٹ کیا ہے کہ ایسے کوئی شعر ذہن میں آئے تو آپ یا کیوی بھیا پوسٹ کر دیتے۔کہیں سگنل تو نہیں پہنچتے سوچ کے؟
Thorra sa kaam hae, khatm kar ke aata hoon...
ہم چلے ۔ اداسی بڑھ رہی ہے۔ہمارے دل و دماغ بہت ہی کوئی فضول قسم کے ہے جتنا مرضٰ بچوں کی طرح بہلاؤ، پھسلاؤ۔۔پر نااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹس سے مس نہیں۔۔Thorra sa kaam hae, khatm kar ke aata hoon...
اتنی جلدی؟ہم چلے ۔ اداسی بڑھ رہی ہے۔ہمارے دل و دماغ بہت ہی کوئی فضول قسم کے ہے جتنا مرضٰ بچوں کی طرح بہلاؤ، پھسلاؤ۔۔پر نااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹس سے مس نہیں۔۔
خیر تو ہماری طرف سے خدا حافظ۔۔فی امان اللہ۔۔۔
تنہائی آپا۔۔بائے۔۔
خوش رہیئے۔۔۔خوشیاں بانٹئیے۔۔۔خدا آپ سب کو سلامت رکھے۔۔۔آمین