جی ہاں۔۔۔
ابھی مکمل نہیں ہے۔
کیج کے ساتھ ہی ان کے رہنے کے لئے 3 روم بھی بنا رہے جو باہر سے کھلیں گے۔
یہ گرین والے پیرٹس کے لئے ہے جو 3 پئیر ہیں۔
ابھی ان کے لئے کھلونے بھی بنانے ہیں۔
انعام بنتا ہے نا؟
Kamaal kar dia aap ney to, aap to bohat barri kaari'gar hein
ji ye bhi hae, kaam to mashaAllah aap ney zabardast kia, daad to banti hae
شکر ہے کہ کاریگر بولا۔
بہت بڑی استاد بول دیتے تو ہم کیا بگاڑ لیتے بھلا۔
اسی حوصلہ افزائی اور داد کی خاطر تو ہم نے مزید کام آگے بڑھایا ہے۔ji ye bhi hae, kaam to mashaAllah aap ney zabardast kia, daad to banti hae
علیکم سلامبگڑے موڈ کے باسیوں کو السلام و علیکم
کہاں غائب ہیں آپ لوگ
ماشاءاللہسلامت رہیئے
ذرا دیکھیں کہ ہم کتنے ہنر مند ہو گئے
ایسی کی تیسی ایسی طبیعت کی۔۔۔علیکم سلام
طبیعت ناساز ہے
کیا ہوا ؟کیسے چوٹ لگی؟؟ایسی کی تیسی ایسی طبیعت کی۔۔۔
ہمیں چوٹ لگی ہے اس کے باوجود کام بھی کر رہے اور آپ کا انتظار بھی
Presentبگڑے موڈ کے باسیوں کو السلام و علیکم
کہاں غائب ہیں آپ لوگ
@shehr-e-tanhayi kya karna hae @Angela ki tabiat ka? Koi hal hae aap ke pass?علیکم سلام
طبیعت ناساز ہے
ہے نا حل ہمارے پاس@shehr-e-tanhayi kya karna hae @Angela ki tabiat ka? Koi hal hae aap ke pass?
دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی پہ زخم آیا۔۔۔کیا ہوا ؟کیسے چوٹ لگی؟؟
دھیان سے بڑھئی کا کام کیا کریں نا آپ .
ہم بھی اپنا ہی انتظار کر رہے.اگر ہم کہیں آپ کو ملیں تو ہمیں بھی اطلاع دیجیئے گا..مشکور ہوں گے