Theek hae, hum @shehr-e-tanhayi ke liye koi acha sa inaamجیسا آپ کہیں برادر عزیزی
سر تسلیم خم ہے
soch kar rakhein ge, jab wo apna fitness certificate peish karein
gi to wo inaam unhey dey dia jaey ga
Theek hae, hum @shehr-e-tanhayi ke liye koi acha sa inaamجیسا آپ کہیں برادر عزیزی
سر تسلیم خم ہے
ڈرامہ نہیں.....ادھر تو داستان چل رہی ہے....دعاؤں میں تو یاد ہیں محترمہ
لیکن دو تین دن جو چھٹی دی تھی آہ کو۔۔۔ وہ گزر چکی۔
اب بات کو مہینوں پہ مت لے جائیے۔
یہ کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے ہمارے ساتھ
آہاں..بہت اچھے...ہم آپ کے ہم خیال ہیںTheek hae, hum @shehr-e-tanhayi ke liye koi acha sa inaam
soch kar rakhein ge, jab wo apna fitness certificate peish karein
gi to wo inaam unhey dey dia jaey ga
لو جی پوچھا بھی تو کس سے۔۔۔۔ اپنی بہنا سے ۔ جنھوں نے آپ کی بات کے آگے کچھ کہنا ہی نہیں ہے۔pehly aap ho ke to aaein doc se, aur mukammal sehat'mand
ho jaein, phir iaam ke barey socha jaey ga...thek hae @Angela?
اکیلے ہیں چلی آؤ تنہائی یاد کرتی ہےجیسا آپ کہیں برادر عزیزی
سر تسلیم خم ہے
ٖفٹنس سرٹیفکیٹ نہیں جہاں پناہ۔۔۔۔ فٹ ہونے کا ثبوت کہئیےTheek hae, hum @shehr-e-tanhayi ke liye koi acha sa inaam
soch kar rakhein ge, jab wo apna fitness certificate peish karein
gi to wo inaam unhey dey dia jaey ga
اکیلے ہیں چلی آؤ تنہائی یاد کرتی ہے
گا گا کر ہمارا گلا خشک ہو گیا اور آپ یہاں اپنے بھائی کی پارٹی میں ہو گئیں۔
کاش کہ آپ کا گلا ہماری پہنچ میں ہوتاہم چلے تنہائی آپا......
مزید ٹائپ نہیں ہو رہا اب.....
ارے کیا یاد آیا....
ہم چلے اس جہاں سے...ایک منٹ آج کاپی پیسٹ سے کام چلاتے..اک منٹ سرچ کر لین دو
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
انہیں دے دو خبر مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
یوں بھی ہوں گی محبت کی رسوائیاں
میرے مرنے پہ گونجیں گی شہنائیاں
روۓ گی موت بھی بے کسی پہ مری
جب اٹھے گا جنازہ یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
اب جئیں تو جئیں کس کی خاطر جئیں
زندگی کا زہر کس خوشی میں پئیں
جب بنا آشیاں جب کھلا گلستاں
گِر پڑیں بجلیاں آسماں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
زندگی کا چھلکنے کو اب جام ہے
مرتے مرتے بھی لب پہ تِرا نام ہے
تُو سلامت رہے، تا قیامت رہے
ہم اکیلے چلے ہیں یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
انہیں دے دو خبر مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
Edited: رونے والے ایموجی کے بغیر کیا مزہ؟
یہ لیجیئے اب مناسب جگہ پہ ان ایموجی کو تصور کر لیجیئے..ہم چلے اس جہاں سےدل اٹھ گیا یہاں سے
صرف اور صرف یہ کہ
کیا چاہتی ہیں آپ ہم سے؟؟؟
درد کی داستان ہے شایدڈرامہ نہیں.....ادھر تو داستان چل رہی ہے....
چھٹیاں مزید بڑھا دی جائیں پلیز
کچھ وجوہات کی بنا پر بندی حاضر ہونے سے قاصر ہے
ضرورت ؟ اس الزام پہ ہمارا ناراض ہونا بنتا ہے...لیکن ابھی اس پوزیشن میں نہیںدرد کی داستان ہے شاید
عشق اک امتحان ہے شاید
آتا ہے ہر کوئی ضرورت میں
دل کفن کی دکان ہے شاید
ہاں تو ہم کب مجبور کر رہے آپ کو۔۔۔۔ضرورت ؟ اس الزام پہ ہمارا ناراض ہونا بنتا ہے...لیکن ابھی اس پوزیشن میں نہیں
او باجی نئی لکھ سکدے مجبوری آ
Bhol gai ;-ss
ہم تو سدا سے ریسٹ ہی تو کر رہےہاں تو ہم کب مجبور کر رہے آپ کو۔۔۔۔
ریسٹ کے لئے بھیجا تھا نا۔،،، تو ریسٹ کرنا چاہئیے تھا نا۔
سچ تو یہ کہ آپ کا بھی ہمارے بغیر دل نہیں لگتا
صدقے جانواں۔۔۔۔۔Hazir janab
ضرور سنئیے گا۔۔۔ ہم بھی سنیں گے۔ہم تو سدا سے ریسٹ ہی تو کر رہے
آہو..بالکل سہی...سوہنئیے دل نئی لگدا تیرے بناااا .
یا پھر وہ....
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا
یہ دونوں کبھی سرچ کر کے پڑھیں گے ہم..ابھی تو ایک ایک لائن پہ گزارا کریں
اف یہ درد مسلسل
kesi hain ab ap?One glass water plzzzzzzzz
Ahaan. Good ho geya.. tabiat kesi hy ab ap donu ki?صدقے جانواں۔۔۔۔۔
شکرگزار ہوں آپ کی۔۔۔ ہمیں عادت ڈال دی نوڈلز کھانے کی۔
آج چکن مسالہ والے بنائے تھے۔ آسان بھی اور مزے کے بھی۔