جو چیز دوسرے کے حوالے کر دی پھر وہ اپنی کہاں رہی؟نہیں نااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے حوالے کر دیں۔۔۔رہنا تو آپ کا ہی ہے ۔
جو چیز دوسرے کے حوالے کر دی پھر وہ اپنی کہاں رہی؟نہیں نااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے حوالے کر دیں۔۔۔رہنا تو آپ کا ہی ہے ۔
تو پھر جو سوال ہم نے پوچھا تھا۔۔۔۔۔ اس کا جواب وہی ہے یا شئیرنگ کرنی ہےپلیٹ میں کچھ کھانے والی چیزیں نہیں سج سکتیں؟
ہم نے بھولے سے دو تین چمچ سادہ دہی کے لگا لئے۔۔۔اب الرجی ہو گئی ہمیں ۔۔۔اور کھانا کھانے کا بھی دل نہیں کررہا اب۔۔۔۔
کوکو موکو کی خوشیاں دیکھنے کے تو ہم بھی تمنائی ہیں ۔
جی ایسا ہی لگ رہا۔دوسری والی بات پہ یقینا کہا
ہاں تو اسی کیوٹ کے بارے ہم نے بھی ارشاد فرمایاہم نے تو آپ کے اندازِ گفتگو کو کہا تھا
آمین ثم آمین۔۔ماما بابا نہیں ہیں ان کے ۔خدا ان کو مقامِ فردوس عطا فرمائیں ۔
جی ایسا تو ہوتا ہےنہیں گھوما نہیں۔۔۔۔۔۔۔
اچانک درد ہوا تھا سر میں۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا تو ہوتااااااااااااااا ہے
اچھا ہے ناکچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو جی۔۔۔دو چار پوسٹس تھیں ان کے جواب بھی ہو گئے۔۔۔ ویسے آج کافی ٹائم دے دیا ٹی ایم کو۔۔۔ورنہ کافی دن سے ایک آدھ پوسٹ ہی چل رہی تھی۔۔۔
ویسے کتنے بجے آن لائن آئے تھے ہم؟؟؟ درمیان میں شائد ایک دو دفعہ دس پندرہ منٹ کے لئے آفلائن ہوئے تب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Angela aur @shehr-e-tanhayi apna apna health certificate peish karein
Aap dono ney maahol beemaar sa kia huwa hae to health certificateView attachment 115313
یہ کیا آتے ہی عدالت لگا لی؟
نہ اپنے غائب رہنے کی وجہ بتائی
نہ کوئی حال احوال بتایا نہ نیک خیریت مطلوب کی۔
اب ایک دن میں کہاں سے بنواتے سر ٹیفکیٹ۔
کچھ چائے وغیرہ مطلوب ہے تو پیش کئے دیتے ہیں۔
بس یہ بتا دیجئے کہ تیز پتی یا ہلکی۔
اور چینی تو نہیں لیں گے نا؟
ہماری جیب میں۔Aap dono ney maahol beemaar sa kia huwa hae to health certificate
to dena parrey ga na ... aap to aa gai ho, aur wo chutki madam kider hein?
Inaam kesa? Pehley certificate to dikhein aap...ہماری جیب میں۔
ہوں گی کہیں کچھ کھانے پینے میں مصروف۔
ہاں نا۔۔۔ ہم تو صبح سے یہیں موجود ہیں۔
اور کیا لگ رہا یہاں کا ماحول بیمار؟؟؟
اب تو سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہونی ہی نہیں چاہئیے۔
اب تو انعام بنتا ہے۔
اینجلا کے آنے سے پہلے پہلے دے دیجئے ورنہ وہ رپھڑ ڈال دیں گی۔
صبح سے اب تک ایکٹو رہ کے ثبوت پیش کر دیا نا۔۔۔ تو پھر سرٹیفکیٹ کیا کرنا۔Inaam kesa? Pehley certificate to dikhein aap...
وہ پیش کرتی رہیں نا۔۔۔۔@Angela ko bhi apna health certificate pesh karna ho ga
inaam ka fesla jury karey gi ... lekin jury to abhi gaeb hae ...وہ پیش کرتی رہیں نا۔۔۔۔
ہم نے اپنے صحتمند ہونے کا ثبوت دے دیا۔
بس اب آپ انعام کی فکر کریں
پھر تو مل چکا انعام ہمیں۔inaam ka fesla jury karey gi ... lekin jury to abhi gaeb hae ...
اوہ ابھی کر دیتے ہیں۔۔۔میڈیکل سرٹیفیکیٹ تو بہت پہلے کا مل چکا ہمیں۔۔۔۔@Angela ko bhi apna health certificate pesh karna ho ga
Good, ye hui na baat,m ab @shehr-e-tanhayi ka certificate bhi mil jaey toاوہ ابھی کر دیتے ہیں۔۔۔میڈیکل سرٹیفیکیٹ تو بہت پہلے کا مل چکا ہمیں۔۔۔۔
آفٹر ٹو منٹس:۔
یہ لیجیئے:کیوی بھیا۔۔آپ کہیں اور ہم سرٹیفیکیٹ نہ لائیں۔۔ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟