اعتراض والی بات تھی ہی نہیں۔لکھ دیتیں۔۔۔ ہم نے کونسا اعتراض کرنا تھا
اعتراض والی بات تھی ہی نہیں۔لکھ دیتیں۔۔۔ ہم نے کونسا اعتراض کرنا تھا
ناراض تم ... ناراض ہم کیسے مٹیں پھر دوریاں؟ ۔بس اب ہم ناراض ہیں بہت
تو اب کہہ دیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔اعتراض والی بات تھی ہی نہیں۔
ہم نے کب کہا کہ کسی سے ناراض ہیں۔تو اب کہہ دیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آپ سے اور کیوی بھیا سے ناراض۔۔۔انفیکٹ ہم تو اپنے سمیت سبھی سے ناراض۔۔۔۔
آپ ہم سے ناراض۔۔۔اور بھی لوگ ہوں گے جنہیں ہم سے شکایتیں ہوں گی۔۔اور ناراض بھی ہوں گے۔۔۔
کیوی بھیا سے پوچھ لیجیئے وہ بھی کسی نہ کسی سے ناراض ہیں؟
پھر اس تھریڈ کا ٹائٹل تو ناراضی وراضی والا سوئٹ کرے گا نا۔
معلوم نہیں کیوں ناراض ہیں۔۔۔@Angela kiun naraz ho aap @shehr-e-tanhayi se???
کیونکہ
ناراض تم ... ناراض ہم کیسے مٹیں پھر دوریاں؟ ۔
ہم منتظر تم بے خبر دونوں کی ہیں مجبوریاں! ۔
آج پھر چلنا بھی محال ہے ۔
Aap @Angela ki toffee to nahi kha gaein?معلوم نہیں کیوں ناراض ہیں۔۔۔
ہم نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کہا آپ کی بہنا کو۔
ہم تو صبح سے کام میں مصروف ہیں۔۔ ابھی یہاں آئے تو انھیں ناراض پایا۔
آپ ہی نے کیا ہو گا ناراض نا؟؟؟؟؟
نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Aap @Angela ki toffee to nahi kha gaein?
نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تو اپنے والی بھی انھیں دینے کی سوچ لی۔
آپ ایسا کریں ہمیں اور لا دیں۔
لیکن اینجلا کو پتہ نہیں چلے ورنہ مزید ناراض ہو جائیں گی
کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی
کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی
دانستہ ہم نے تجھے ستمگر بنا دیا
یہ کہہ کر ستمگر نے زلفوں کو جھٹکا
معلوم نہیں کیوں ناراض ہیں۔۔۔
ہم نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کہا آپ کی بہنا کو۔
ہم تو صبح سے کام میں مصروف ہیں۔۔ ابھی یہاں آئے تو انھیں ناراض پایا۔
آپ ہی نے کیا ہو گا ناراض نا؟؟؟؟؟