پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
زلفوں کو رُخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
Sorry kis liye???
واقعی میں؟Aek toffee aap ki thi aur aek @Angela ki, lekin lagta hae aap
dono hi harrp kar gaein
شاید دونوں ٹافیاں کھانے کےلئے کر رہی ہیں سوری۔Sorry kis liye???
اب کیا ہوا؟
پتہ چلے تو ہمیں بھی بتائیے گا۔ اینجلا میڈم کی پریشانی میں ہمیں کچن کا رُخ کرنا پڑ رہا۔bilkul
Aap kitchen mein busy hein aur shaed @Angela ke ghar bhi mehmaanالسلام وعلیکم
یہ رہے ہم تو۔۔۔۔۔ آج ذرا کچن کا کام بڑھ گیا ہے ۔۔۔ رحمتیں نازل ہوئی ہیں مہمانوں کی صورت۔
لیکن ان شا اللہ کچھ دیر میں فارغ۔
کریلے کھانے ہوں چپاتی کے ساتھ تو لیتے آئیں آپ سب کے لئے بھی؟
اینجلا میڈم نجانے کہاں ہیں۔۔۔ شاید اکیلے اکیلے آئس کریم کھا رہی ہوں گی۔
نہیں؟؟؟؟
ہاں جی ایسا ہی ہو گا اینجلا میڈم کے ساتھ بھی۔Aap kitchen mein busy hein aur shaed @Angela ke ghar bhi mehmaan
hi aaey hon ge ... chalye aap farigh ho jaein phir inshaAllah baat hoti hae
لگا دیجئے ٹکٹ، گھر بیٹھے بیٹھے کچھ آمدنی بھی ہو جائے گی۔ہاں جی ایسا ہی ہو گا اینجلا میڈم کے ساتھ بھی۔
ہم نے ایک بار تو کھلا پلا دیا سب کو۔
لیکن کوکو اور موکو کی وجہ سے بچہ پارٹی تین رحمتوں کی صورت ادھر ہی رہ گئے۔
ایک تو کرونا نے سکول بند کروا کے ہماری شامت لائی ہوئی ہے اور دوسری شامت ہم نے چڑیا گھر بنا کر خود بلائی ہے۔
ویسے ایک آئیڈیا آیا ہے کہ آئیندہ سے چڑیا گھر میں داخلے پہ ٹکٹ نہ لگا دیں۔
اپنی رائے دیجیئے
@Fantasy @Angela @Kavi
Idea acha hy.. Ticket ho ga kya wesy?ہاں جی ایسا ہی ہو گا اینجلا میڈم کے ساتھ بھی۔
ہم نے ایک بار تو کھلا پلا دیا سب کو۔
لیکن کوکو اور موکو کی وجہ سے بچہ پارٹی تین رحمتوں کی صورت ادھر ہی رہ گئے۔
ایک تو کرونا نے سکول بند کروا کے ہماری شامت لائی ہوئی ہے اور دوسری شامت ہم نے چڑیا گھر بنا کر خود بلائی ہے۔
ویسے ایک آئیڈیا آیا ہے کہ آئیندہ سے چڑیا گھر میں داخلے پہ ٹکٹ نہ لگا دیں۔
اپنی رائے دیجیئے
@Fantasy @Angela @Kavi
آئیڈیا ہم نے دیا۔۔۔ ٹکٹ آپ بتائیے کیا ہونا چاہئیے۔Idea acha hy.. Ticket ho ga kya wesy?
ہاں یہ تو ہےلگا دیجئے ٹکٹ، گھر بیٹھے بیٹھے کچھ آمدنی بھی ہو جائے گی۔
نہیںاینجلا میڈم نجانے کہاں ہیں۔۔۔ شاید اکیلے اکیلے آئس کریم کھا رہی ہوں گی۔
ہوں۔۔۔۔shaed @Angela ke ghar bhi mehmaan
hi aaey hon ge
ایک تو یہ آپ کی سیڑھیاں بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوں۔۔۔۔
سارا دن کافی طبیعت خراب رہی۔۔۔
دوپہر میں مہمان آئے تھے۔۔لیکن چونکہ ہم صبح سے روم سے نہیں نکلے تو نہیں معلوم تھا۔۔شام کو معلوم ہوا۔ جب زرا طبیعت سنبھلی تو۔۔وہ لوگ بابا جان کے ساتھ تھرڈ فلور پہ تھے۔۔۔ہم نے سوچا کہ چائے کی ٹرے ان لوگوں کو پکڑا کر پھر موبائل دیکھتے ہیں۔۔۔ سیڑھیاں اترتے ہوئے پھسل گئےسو ریسٹ کرنا پڑا پھر سے۔۔اب زرا بہتر ہوئے تو آنلائن آ گئے۔۔۔۔۔۔۔
سیڑھیوں کا نہیں ہمارا اپنا ہی مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تو یہ آپ کی سیڑھیاں بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔