ہمارا شعر نہیں ہے یہ ۔بڑے لوگوں کی بڑی باتیں، یہ لوگ چھینک بھی مارتے ہیں تو وہ بھی بحر میں ہوتی ہے۔
اور ایک ہم جیسے لوگ جنکا کچھ یہ حال ہےا
دو اشعار اس لئے لکھے کہ ہمیں کافی عرصہ سے کنفرم نہیں کہ اوریجنل شعر کونسا اس کا کوئی ثبوت نہیں ملا ابھی تک ہمیں ۔کیوں کہ دونوں بحر میں ہیں۔۔۔لیکن پہلے والا شعر ہمیں لگتا ہے کہ شائد یہ اوریجنل ہے۔۔۔ یہ بہت اچھے شاعر کا شعر ہے۔۔۔آپ جانتے ہوں گے انہیں ۔
ہمارا بھی یہی حآل ہے ۔وہ خوش ادا تھا بات کو نظر نظر میں کہہ گیا
میں قافیوں سے قافیے ملا ملا کے رہ گیا