یہ ہم نے اادھر شئیر کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟زبردست
کوئی حال نہیں۔۔۔کہاں دھیان ہوتا ہمارا۔۔۔ ۔
ہم نے یہ آج کے انتخاب میں شئیر کیا تھا۔۔۔اپنی طرف سے ۔
یہ ہم نے اادھر شئیر کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟زبردست
آپ کو آج پتا چلا کہ آپ کا کوٸی حال نہیں؟یہ ہم نے اادھر شئیر کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی حال نہیں۔۔۔کہاں دھیان ہوتا ہمارا۔۔۔ ۔
ہم نے یہ آج کے انتخاب میں شئیر کیا تھا۔۔۔اپنی طرف سے ۔
نہیں ہمیں تو کب سے معلوم ہے ۔آپ کو آج پتا چلا کہ آپ کا کوٸی حال نہیں؟
اچھااااا۔۔ مجھے آج پتا چلا :Vنہیں ہمیں تو کب سے معلوم ہے ۔
کہ ہمارا کوئی حال نہیں۔
چلو۔۔شکر پتہ تو چلا ناااااااااااااچھااااا۔۔ مجھے آج پتا چلا :V
نہیں ناں۔۔ پھر سے بھول جاۓ گاچلو۔۔شکر پتہ تو چلا ناااااااااااا
Welcome چمن ..بگڑے لوگ
Welcome چمن ..
سودا چمن کا جب بھی ہوا گل ہی گنے گۓ
خود کو یونہی سمجھتی تھی نواب تتلیاں
فکر حال کی کریں نہ مستقبل کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ہمیں تو کب سے معلوم ہے ۔
کہ ہمارا کوئی حال نہیں۔
دیر کہاں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو شام ہوئی ہےبُہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔ ۔ ۔
دکھائیے گا جب مُکمل ہو جائے، لیکن آپ تو پاکستان جا رہی تھیں نا؟دیر کہاں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو شام ہوئی ہے
کام ہی اتنے سارے شروع کر لئے ہیں کہ بس جب ذرا گھڑی آرام کرنے بیٹھیں تو یہاں کا بھی چکر لگ جاتا۔
لیکن جو کام کر رہے۔۔۔ دکھانے لائق ہیں اور انعام کے بھی۔
بس تیار رکھئے گا
ہم تھوڑی جانا چاہ رہے۔۔۔ وہ تو بھائی گئے ہوئے پاکستان تو وہ بلا رہے کہ آ جاؤ۔دکھائیے گا جب مُکمل ہو جائے، لیکن آپ تو پاکستان جا رہی تھیں نا؟
یہ نیا کام کون سا شروع کر لیا؟
ہم وقتا فوقتا یاد دلاتے رہیں گےنہیں ناں۔۔ پھر سے بھول جاۓ گا
ارے اللہ کی بندی ابھی تک آرام نہیں آیا؟؟؟فکر حال کی کریں نہ مستقبل کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ فکر کرنی ہے تو ہمارے بازو کی کیجئیے۔۔۔ نہ جواب دئیے بنا رہ سکتے ہیں اور نہ آسانی سے ٹائپ۔
پنجرے والی سرکار تھوڑا معصوم سے بازو کو ریسٹ دے دیجیئے..مہربانی ہو گی آپ کی...اوپر سے آپ کی طرف موسم بھی سرد ہے...آرام کیسے آئے گا؟ نصیحتیں سب کی بس ہمارے لئے ہی ہیں کیا بس؟.ہم تھوڑی جانا چاہ رہے۔۔۔ وہ تو بھائی گئے ہوئے پاکستان تو وہ بلا رہے کہ آ جاؤ۔
نیا کام نہیں نئے کام۔
ایک پنجرہ دکھایا تھا نا۔۔۔ اس میں گرین والے طوطوں کو رکھا ہے۔
جس میں پہلے گرین طوطے تھے ۔۔ اس میں ایک آدھ دن بندروں کو رکھا
اور جو بندروں والا عارضی پنجرہ بنایا تھا۔۔۔ اس کو ایک ایک کیل کر کے کھولا اور قابل استعمال چیزیں نکال لیں۔
اب بندروں کے لئے ایک بڑا سا پنجرہ بنایا ہے۔۔۔ زبردست سا۔
پینٹ بھی کر دیا ہے۔
ایک چھوٹا سا کمرہ بنایا ہے ان کے سونے کے لئے۔
جو کچھ دیر پہلے پینٹ کر کے باہر رکھا ہے تا کہ سوکھ جائے۔
کروشیا سے ایک کمبل بنایا ہے ان کے اوڑھنے کے لئے۔
فی الحال تو بس اتنا ہی کیا ہے۔
یہ سب سمیٹنے کے بعد چڑیوں کے لئے دو منزلہ پنجرہ بنانا ہے ۔
اور جس دوران نیا پنجرہ بنانا ہے۔۔۔ اگلے پروجیکٹ کے لئے ذہن میں پلاننگ چلتی رہے گی۔
kya baat hae, aap ney to itna barra project start kar lia ... well, best of luckہم تھوڑی جانا چاہ رہے۔۔۔ وہ تو بھائی گئے ہوئے پاکستان تو وہ بلا رہے کہ آ جاؤ۔