میرے پہنچتے پہنچتے ٹھنڈے نہیں ہو جائیں گے سموسے؟ہان نا۔۔۔ درست فرمایا
میرے پہنچتے پہنچتے ٹھنڈے نہیں ہو جائیں گے سموسے؟ہان نا۔۔۔ درست فرمایا
مجھے تو لگتا ہے میرے پہنچتے پہنچے تک روزے ہی ختم ہو جائیں گےآپ کے آنے پہ تل لئے جائیں تو کیسا؟
اچھا۔۔۔ ہم سمجھے تھے کہ اگلے رمضان تک پہنچنے کی بات کر رہے ہیں۔مجھے تو لگتا ہے میرے پہنچتے پہنچے تک روزے ہی ختم ہو جائیں گے
میرا بھی یہی خیال ہے کی اگلے رمضان تک ہی پہنچا جا سکتا ہے۔اچھا۔۔۔ ہم سمجھے تھے کہ اگلے رمضان تک پہنچنے کی بات کر رہے ہیں۔
اس دن ایسے ہی کہا تھا مذاقا۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری حیرانگی درست کروانے کے لیئے شُکریہ،
خدا ہمیں معاف فرمائے۔۔۔۔۔۔یہ فائدہ ہوتا ہے بڑے لوگوں کی صحبت میں رہنے کا۔ کچھ نا کچھ سیکھنے کے لیئے ملتا رہتا ہے
زندگی کا تو کوئی فلسفہ ہی نہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔باقی زندگی کے فلسفے پہ جو کچھ آپ نے ارشاد فرمایا، وہ بلکل صحیح ہے۔
دعاؤں کے لئے شکر گزار ہیں۔ اللہ پاک آپ کے لیئے آسانیاں ہی آسانیاں پیدا کرے
خدا آپ کے الفاظ میں تاثیر عطا کرے۔۔۔اللہ نے چاہا تو بہت جلد تکالیف ختم ہو جائیں گی۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔۔۔آپ بنیادی طور پر ایک خوش مزاج اور ایک خوش گوار شخصیت کی مالک ہو، ا
آمین۔۔۔خوش رہیئے۔۔صحت و عافیت کے ساتھ، اللہ پاک آپ کا حامی وناصر ہو اور جلد از جلد آپ کو صحتِ کامِلہ نصیب کرے۔ آمین۔
اس دن ایسے ہی کہا تھا مذاقا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ واقف ہوں گے پہلے ہی اس چیز سے کبھی کبھی روانی میں لکھتے ہوئے ہمارے ساتھ بھی ایسا ہو جاتا ۔
خدا ہمیں معاف فرمائے۔۔۔۔۔۔
زندگی کا تو کوئی فلسفہ ہی نہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
زندگی کا کوئی فلسفہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔یہ سب الفاظ کا ہیر پھیر ہے ۔۔۔۔لفظوں کا گورکھ دھندہ۔۔۔۔۔۔۔
دعاؤں کے لئے شکر گزار ہیں
خدا آپ کے الفاظ میں تاثیر عطا کرے۔۔۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔۔۔
آمین۔۔۔خوش رہیئے۔۔صحت و عافیت کے ساتھ
دیکھنے والے دیکھ لیں صورتشُکر ہے کوئی اور بھی نظر آیا اِس تھریڈ میں
اب میں اس پہ کیا کہوں؟؟؟؟
دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی
کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ، کچھ نہ کہو، خاموش رہو ۔اب میں اس پہ کیا کہوں؟؟؟؟
کوئی امید بر نہیں آتیمیرا تو خیال ہے کوئی نہ کوئی صورت بن ہی جائے گی۔
جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہانشاٴاللہ
حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیںپھر یہ صورت نظر نہ آئے گی
........ کل تو نہیں...صرف آج....بلکہ صرف تب ہی پانچ منٹ کے لئے..بہت شاعرانہ موڈ چلا رہا ہے آج کل تو؟؟؟
@Angela
حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں ۔
موڈ نہ بھی ہو تب بھی پانچ، سات غزلیں تو آپ ہوں ہی پیش فرما دیتی ہیں........ کل تو نہیں...صرف آج....بلکہ صرف تب ہی پانچ منٹ کے لئے..
بھائی صاحب، دبئی میں مکھن کس حساب سے ہے بھلا؟موڈ نہ بھی ہو تب بھی پانچ، سات غزلیں تو آپ ہوں ہی پیش فرما دیتی ہیں
مکھن کو چھوڑو، آج کل تو پکوڑوں کا سیزن چل رہا ہےبھائی صاحب، دبئی میں مکھن کس حساب سے ہے بھلا؟
ہاں بھئی ۔۔۔ رمضان اور پکوڑوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔مکھن کو چھوڑو، آج کل تو پکوڑوں کا سیزن چل رہا ہے