وہی جو مائیں ہمیشہ اپنے بچوں کو سمجھاتی ہیں۔۔۔ بیٹا ناک کی سیدھ میں دیکھا کرو۔ ادھر ادھر دیکھنے کی ضرورت نہیں۔یہ ادھر اُدھر والی نظر کون سی ہوتی ہے؟
ابھی ابھی تو توڑا آپ نے۔ کہ سہارے کی ضرورت نہیں۔آپ کا بھی ٹوٹ گیا ۔ ۔ ۔ لو کر لو بات
کاغذ سے تو وہ بیچاری زخمی ہو جاتی ہے، آپ کے نُسخے تو کیا قیامت ڈھائیں گے بچی پہ۔ ۔ ۔چھوئی موئی ہے۔۔۔ تو چُٹکی سے ہی مسلنا ہو گا۔ کم تکلیف والا بس ہمارے پاس یہی ایک نسخہ بچا ہے۔
اب قیامت ہیں تو قیامت ہی ڈھائیں گے نا۔کاغذ سے تو وہ بیچاری زخمی ہو جاتی ہے، آپ کے نُسخے تو کیا قیامت ڈھائیں گے بچی پہ۔ ۔ ۔
سہارے لینے چھوڑ دیئے ہم نے ۔ ۔ ۔ وہ کیا ہے کہ سہارے ہمیں راس نہیں آتے ۔ ۔ ۔ابھی ابھی تو توڑا آپ نے۔ کہ سہارے کی ضرورت نہیں۔
تنہائی جی آپ تو رہنے ہی دیجئے، میں خود ہی کوئی رستہ نکال لوں گا، آپ تو ڈرا رہی ہیں میری چھوٹی سی بہن کو۔۔۔اب قیامت ہیں تو قیامت ہی ڈھائیں گے نا۔
لینا ہی چھوڑا یا دینا بھی چھوڑ دیا؟سہارے لینے چھوڑ دیئے ہم نے ۔ ۔ ۔ وہ کیا ہے کہ سہارے ہمیں راس نہیں آتے ۔ ۔ ۔
اُمیدیں روٹھ جاتی ہیں سہارے ٹوٹ جاتے ہیں
ہوا میں موسموں کے سب اشارے ٹوٹ جاتے ہیں
تنہائی جی آپ تو رہنے ہی دیجئے، میں خود ہی کوئی رستہ نکال لوں گا، آپ تو ڈرا رہی ہیں میری چھوٹی سی بہن کو۔۔۔
دونوں سلسلے موقوف ہوئے ۔ ۔ ۔لینا ہی چھوڑا یا دینا بھی چھوڑ دیا؟
کہاں تک پہنچے؟ ناروے تک؟ یہ نہر کچھ زیادہ ہی لمبی نہیں ہو جائے گی؟؟؟
لیکن یہ تو ہم نے آپ کو ڈرایا تھا۔
رستہ نکال لیں گے؟
نکلالنا تھا کچھ تو دودھ کی نہر نکالتے نا۔۔۔
ہم بھی تو دیکھتے کہ آپ ہمارے لئے کیا کر سکتے ہیں۔
خیر جلدی نکالئے کوئی راستہ جو سیدھا یہاں تک پہنچے۔
دکھوں کی شدتیں، زخموں کی گہرائی مجھے دے دودونوں سلسلے موقوف ہوئے ۔ ۔ ۔
وہ جو بیچتے تھے دوا ئے دل۔ ۔ ۔
وہ دُکان اپنی بڑھا گئے۔ ۔ ۔
اب اتنی بھی لمبی نہیہں ہو جائے گی۔۔۔ یہی کوئی پانچ ہزار کے آس پاس۔کہاں تک پہنچے؟ ناروے تک؟ یہ نہر کچھ زیادہ ہی لمبی نہیں ہو جائے گی؟؟؟
Hayee .. yahan to 24.6 h/d sy ja rha :3
گزارنے تھے یہی چار دن گزار دئےلائف بس گزر رہی ہے ۔۔۔ یا شاید گزار رہی ہے۔۔۔
کچھ چل تو رہا ہے، پتہ نہیں کیا۔۔۔
کہتے ہیں۔۔۔
گزر رہی ہے کچھ اس طرح سے زندگی جیسے۔۔۔
اِسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں۔۔۔
خدا کا خوف کھائیں کیوی بھیا۔۔۔۔۔، لیکن میری
تجویز پہ عمل درآمد کی صورت میں بھی آپ کی اہمیت پہ کوئی فرق نہیں آئے
گا۔۔۔۔البتہ آپ محفوظ ضرور ہو جاؤ گی۔ ۔۔
ویسے آپ کو محفوظ بنانے کے لیئے ایک اور آئیڈیا آیا ہے میرے زہن میں۔۔۔
۔
۔
۔
یہ والا سُوٹ
View attachment 115461
چھپن چھپائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تو یہ بڑا مسئلہ ہے، ایک آتا ہے تو دوسرا غائب۔۔۔
اور جب تک دوسرا آئے گا تب تک پہلے والا گُم ہو جائے گا۔۔۔
دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دےحل نکال کر کیا کرنا، گزر بسر ہو رہی ہے تو یونہی سہی۔۔۔
۔
کسے بولا ظالم۔۔۔۔ اپنے بھائی کو؟
آپ دونوں کی بات ہو رہی ظالم سمااااااااااااااج۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات ہو رہی تھی
توانوں کی؟ ۔تسی اپنا کچن سنبھالو۔۔۔ساڈا رب وارث۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے اللہ کیا ہو گیا ہے؟