ایسا ظلم نہ کریں ہم پہ۔۔۔۔آپ کے منہ میں گھی شکر
گھی شکر کے علاوہ اور کچھ نہ کھلانے کو ملا؟
ایسا ظلم نہ کریں ہم پہ۔۔۔۔آپ کے منہ میں گھی شکر
زیلخا عورت تھی یا مرد
ارے کیوی بھیا۔۔۔اتنی کنجوسی سے کام کیوں لے رہے ہیں؟؟؟Candlelight iftari ho gi, apney sath jisey lana chahein ley aaein, aur khaney
mein kuch bhi order kar saktey hein...bill to aap hi ney dena hae
ہم بگڑے ہوئے ہیں جو ہمیں سدھارنے کا سوچا جا رہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟آپ کون سا سدھر گئیں ہمارے ڈراوے سے۔۔۔ اب سختی ہی کرنی پڑے گی نا
ہاااااااااااااااااااااااااااں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو سمجھ ہی نہیں سکتے ۔آپ نہیں سمجھیں گی
Nah .. me nhi btaunaga :vTheek hae aap khud ko invite kar lein, lekin agar company ki zaroorat parrey to bataiye ga
Plz ek adad 100 watt ka bulb zaror lgaiye ga us me wrna ap k kewi bhaiya @Kavi candle py guzara krwany waly thyارے کیوی بھیا۔۔۔اتنی کنجوسی سے کام کیوں لے رہے ہیں؟؟؟
ایسا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ
آپ سب کی افطاری کیوی بھیا کی طرف سے ہم کروائیں گے۔۔۔
@Fantasy @Kavi @shehr-e-tanhayi
شاباش۔۔۔ ۔تو ٹک کے بیٹھئیے گا نا شاپر میں الماری کے اوپر۔
ہم ہوتے تو پلنگ کے نیچے رکھتے آپ والا شاپر
لو جی۔۔۔الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔ہاں تو؟؟؟
اب کیا جان لیں گی ہم معصوموں کی؟
اب ایسی بات بھی نہیں۔۔۔ہو گی یہیں کہیں چوٹ لگا کر بیٹھی۔
ابھی تو ادھر کدھر ہی کھیل رہی تھی۔۔۔
ایک دم درست فرمایا آپ نےSpace suit wala idea theek hae na, jahan marzi giro aur jesey marzi giro, aap ko ho ga kuch nahi inshaAllah
یارا موڈ کا بیڑہ غرق ہوا پڑا ہے۔۔۔اور پرانی ہیروئن کا جو حال ہمارے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ اس کو بھی امیجن کر لیجئے گا جلدی سے
آپ فکر ہی نہیں کیجیئے۔۔۔Plz ek adad 100 watt ka bulb zaror lgaiye ga us me wrna ap k kewi bhaiya @Kavi candle py guzara krwany waly thy
آپ سب لوگ ملے ہوئے ہو۔۔۔آپ کے بھائی نے سفارش کر دی تھی۔۔ ان کی بات کبھی ٹالتے دیکھا ہے ہمیں
ناااااااااااااااا آپ نے تو کچھ کہا ہی نہیں۔اب ہم نے ایسا کیا کہا؟
اب ان سے کچھ پوچھیں بھی نا؟
ایک تو ہر بات پہ یوں آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں آپ کی۔