CC: @Fantasy
اوّل تے کجھ شوق نہ کِسے، کون سخن اج سُندا؟
جے سُن سی تاں قصہ اُتلا، کوئی نہ رمزاں پُندا ۔
CC: @Fantasy
اوّل تے کجھ شوق نہ کِسے، کون سخن اج سُندا؟
جے سُن سی تاں قصہ اُتلا، کوئی نہ رمزاں پُندا ۔
Obvious nhi hy .. ap done kren 50 ka 50% me btaun gi .. agr obvious wala krna hy to ek he 50% ho ga bolen?Jitna bhi hila huwa kiun na ho, 50% ka 50% obvious hae ...
ab deal karni hae isi Ramadan ya agley saal ke Ramadan
pe baat jaey gi???
@Angela ki post parrhein, aap ko idea ho jaey ga
kis topic pe mashwara dena hae...
Hayeee .. Sukhan ki ramz to her kisi ki apni lagi k mutabiq hoti hy
اوّل تے کجھ شوق نہ کِسے، کون سخن اج سُندا؟
جے سُن سی تاں قصہ اُتلا، کوئی نہ رمزاں پُندا ۔
Achaa .. to is per mashwara dena tha??
ab to curiosity barrh rahi hae ke ye aap ka 50% ka 50% aakhir kya ho sakta hae...Obvious nhi hy .. ap done kren 50 ka 50% me btaun gi .. agr obvious wala krna hy to ek he 50% ho ga bolen?
اکثر اوقات دل ایسے ہی چاہتا ہے۔Acha hy na k apni bharas b nikal lain aur phr b koi na smjhy k akir masla kya hy
بجا فرمایا ۔
زندگی مرحلوں میں گزرتی ہے، تہہ در تہہ، نئی نئی پرتیں، طرح طرح کے احساسات، جذبات، خدشات، سوالات، تغیرات اور جانے کیا کیا۔ لمحے دنوں میں، دن ہفتوں میں، ہفتے مہنیوں میں اور یوں سال پہ سال کی تحیں لگتی چلی جاتی ہیں۔ سوالات اتنے زیادہ ہیں کہ بیان سے باہر، یہ سوالات سب کے سامنے نہیں آتے، لیکن شاید آپ کے سامنے آ رہے ہیں، اِنکا جواب آنا یا دینا ضروری نہیں۔ کچھ چیزوں کو ایک کان سے سُن کر دوسرے سے نکال دینے میں ہی بہتری ہے۔ آپ کے سامنے جو سوالات ہیں اُن سے گھبرا کے کچھ حاصل ہونے والا نہیں، ہاں اُن سے بچ کر آگے بڑھ جانا ہی بہتر ہے۔
کچھ چیزیں ہیں جو عمر کے ساتھ سامنے آتی ہیں، شاید آپ زندگی کی اُسی مرحلے سے گزر رہی ہو جہاں عُمر میں سال کم ہیں اور زندگی کے سوال زیادہ۔ لیکن یہ بھی محض ایک مرحلہ ہی تو ہے، وہ کیا خوب کہہ رکھا ہے فیض نے: لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے۔ آپ نے کمپیوٹر استمال کیا ہوا ہے۔ بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ ہم پروسیسر کی طاقت سے بڑھ کر کوئی کام اُس کے سُپرد کر دیں تو وہ "ہینگ" ہو جاتا ہے۔،ایسے میں اُسے ری بوٹ کرنا پڑتا ہے ورنہ وہ ایک جگہ پھنس کر رہ جاتا ہے۔ آپ کو پہلے تو یہ سمجھنا ہے کہ آپ جس صورتِ حال سے گزر رہی ہو، وہ شاید آپ کے لیئے نئی ہو، لیکن آپ سے پہلے ہزاروں، لاکھوں لوگ انہی طرح کے مسائل سے گزر چُکے ہوں گے۔ یہ محض ایک مرحلہ ہے اور اِسے بحرطور ایک نا ایک دن گزر جانا ہے۔ خود کو مضبوط رکھو اور وقت گزاری کے لیئے جو ہو سکتا ہے کر گزرو۔ آپ وقت کی پرواہ کرنا چھوڑ دو تو وقت آپ کی پرواہ کرنا چھوڑ دے گا اور دبے پاؤں گزر جائے گا۔ اُس کے بعد سب کچھ ایسے ہو جائے گا جیسے آندھی کے بعد ہوا ٹھہر جاتی ہے۔ پریشان ہونے سے کوئی مسٔلہ حل نہیں ہوتا۔ چُھپنے کی ضرورت نہیں ہے، خاموش رہنے کی ضرورت بھی نہیں ہے، بس یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اِس وقت آپ ایک "ائر پاکٹ" سے گزر رہی ہو، یہ "اٗئرپاکٹ" وقی ہے، جلد گزر جائے گا، اور اُس کے بعد آپ کی پرواز پھر سے ہموار ہو جائے گی۔
دن پریشاں ہے، رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
کب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔تو آپ اتنے اُوکھے اُوکھے شعر کیوں پوسٹ کیوں کرتی ہو؟؟؟
سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے۔۔۔ ۔۔۔آپ کے چاہنے یا نا چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔وہی ہوتا ہے جو منظورِ خُدا ہوتا ہے۔۔۔
جب سماج سچی مچی والا ظالم ہے تو پڑھ لیا ہو گا ادھر ادھر سے کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج کل یہ ظالم سماج والا ڈائیلاگ کافی چل رہا ہے، کہیں اور بھی پڑھا ہے میں نے۔ ۔ ۔
سیاست دانوں والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھاندلی نہیں بچے، اِسے ڈیل کہتے ہیں۔۔۔
Unhon ney poocha tha kuch, isi liye...انہیں کیوں فارورڈ کر رہے؟۔
Ye aap @Fantasy se poochye ga...کیا؟
شہر تنہائی نے ابھی ایک شوشہ چھوڑا ہے۔۔۔اور ہمیں مزید پریشان کر کے غائب ہو گئی ہیں ۔Ye aap @Fantasy se poochye ga...
by the way, @shehr-e-tanhayi kidher gum hein???
Wohi baat hui na, aek aata hae to doosra gaeb
TM ki deals KFC deals ki tarah ki hoti hein...mazeydaar qisam kiہم ناسمجھ کو بھی کچھ سمجھائیے۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم والی کیسے؟
ہم کیا جانیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سے کی گئی ساری ڈیلز جارحانہ ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔TM ki deals KFC deals ki tarah ki hoti hein...mazeydaar qisam ki
Is liye jo deals karni ho, TM pe kia karein, yahan ki deals achi hoti hein...ہم کیا جانیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سے کی گئی ساری ڈیلز جارحانہ ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
@shehr-e-tanhayi shaed aaj kal market mein samosey supply kar rahi hein@shehr-e-tanhayi آپ نے بتایا تک نہیں رمضان کی مصروفیت کا بہانہ کر کے غائب۔۔۔
ان کے میسج کا سکرین شاٹ دکھایا تو ہے آپ کو ۔@shehr-e-tanhayi shaed aaj kal market mein samosey supply kar rahi hein