آپ لوگ ایسے ہی پریشان ہو رہے
۔۔۔ہمیں آپ لوگوں کی کسی بھی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا
۔
سوری فار مائی بی ہیوئیر
۔
@Kavi bhayya
@Fantasy dearoo
ہمارے حق میں دعا کر دیجیئے گا ۔۔۔ ہم کوشش کر رہے ہیں اس فیز سے نکلنے کی
۔ لیکن کچھ نہ کچھ پھر ایسا ہو جاتا کہ جس سے ہم بہت زیادہ ہرٹ ہو جاتے
کچھ باتوں سے، کچھ رویوں سے، کچھ واقعات سے
۔
ہم نے آج کل اپنے احساسات کو کھلا چھوڑا ہوا ہے ۔۔جو محسوس ہوتا ہے اس پہ ری ایکٹ کرتے ہیں۔۔۔ دکھ ہوتا ہے تو محسوس کرتے ہیں
ظاہر کرتے ہیں
۔
ہم تھک گئے تھے سب کچھ نارمل ظاہر کرتے کرتے۔۔۔ ایکسپریشن چھپاتے چھپاتے۔۔۔۔۔
ہمیں آپ لوگوں کی کسی بھی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا۔۔بس اچانک موڈ چینج ہوا تھا۔۔۔اس کے بعد خود کو ریلکس کرنے کے لئے ہم خاموش ہو گئے۔۔۔دوپہر کے وقت جب میسنجر پہ گئے تو کچھ ایسا سننے کو ملا کے بہت زیادہ ہرٹ ہو گئے
جب خلوص کی دھجیاں بکھیری جاتیں ہیں تو یہ بہت تکلیف دہ عمل ہوتا ہے
۔ ہم اب کچھ بھی اگنور نہیں کرنا چاہتے۔۔۔ ہماری بقا اسی میں ہے کہ کچھ دن ہم خاموش رہ کر گزار لیں۔۔۔گہری خاموشی ہی ہمارا حل ہے۔۔۔۔
۔