جب Fantasy ہو گئی چپ :3اب سر پیٹنے سے کیا فائدہ۔
ہماری طبیعت خراب ہو رہی سو ہم تو چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ٹھہرا دیا ہے زمہ دار تو یوں ہی سہی ۔ ۔ ۔
کم از کم یہ تو پتہ چلا کہ کوئی ہماری سُنتا بھی ہے۔۔۔
واہ واہ۔۔محفل لوٹ لی آپ نے۔۔اب لوٹا ہوا مال آدھا آدھا۔جب Fantasy ہو گئی چپ :3
چائے کے علاوہ بھی دنیا میں کچھ رکھا ہے؟ہم پراٹھا کھاتے ہی نہیں ۔
یاد آیا تھوڑے دن پہلے ہم نے چائے اور پراٹھا بنوایا اپنے لئے
بڑا ریڈی کیا خود کو کہ آج چائے کے ساتھ پراٹھا کھا ہی لینا ۔ لیکن چائے دیکھتے ہی طبیعت عجیبپھرہم نے وہ پراٹھا مٹر قیمہ کے ساتھ کھا لیا۔
ٹھیک ہے بچے، اپنا خیال رکھو بہت زیادہ، اور پھر جلدی ہی چکر لگانا، بتانے رہنا اپنی طبیعت کے بارےہماری طبیعت خراب ہو رہی سو ہم تو چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ لوگ بات چیت کریں۔۔اور ہمارے دوبارہ آنے سے پہلے فینٹیسی آپی کا موڈ ٹھیک ہونا چاہیئےجو بات آپ نے انہیں کی،میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں کہہ کے وہ واپس لے لیں۔۔۔۔
جب ہم آگئے تو آپ کو پھر رونے تھوڑی دینا۔۔آ کسی روز کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں :v
ہاں نااااااااااااااااااا۔چائے کے علاوہ بھی دنیا میں کچھ رکھا ہے؟
اِن کے ہوں ں ں کا کیا کرنا ہے؟اب سر پیٹنے سے کیا فائدہ۔
آمین۔۔بس دعا کیجیئے گا ۔۔۔۔۔ہماری طبیعت ویسے ہی چینج ہو رہی جیسے رات ہوئی تھیبہت مشکل رات کٹی تھی راتاللہ کرے آج ویسا نہ ہو۔۔۔دوپہر میں ٹھیک ہوگئی تھی طبیعت۔۔ہمیں لگا سب ٹل گیا۔خیر،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ذات بڑی رحیم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہے بچے، اپنا خیال رکھو بہت زیادہ، اور پھر جلدی ہی چکر لگانا، بتانے رہنا اپنی طبیعت کے بارے
۔۔۔ اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔
ہوں ں ںواہ واہ۔۔محفل لوٹ لی آپ نے۔۔اب لوٹا ہوا مال آدھا آدھا۔
ہم روئیں گے اتنا ہمیں معلوم نہیں تھا :vجب ہم آگئے تو آپ کو پھر رونے تھوڑی دینا۔۔
فی الحال تو ہم آفلائن ہو رہے ہیں۔۔لیفٹ آرم میں درد زیادہ ہونے لگا ہے۔۔۔ تو ہم کوشش کریںگے کہ آج وہ کنڈیشن نہ ہو جو رات ہوئیآغاز تو ویسے ہی ہورہا۔۔۔اللہ مالک۔۔
ہوں ں ںاِن کے ہوں ں ں کا کیا کرنا ہے؟
کیک تو مذاق میں کھا لیتے ہیں :-؟کیککیک کھلا کے منا لیجیئے۔
Don't forget to take your medicine or bohat sara rest karo...or no tensions...آمین۔۔بس دعا کیجیئے گا ۔۔۔۔۔ہماری طبیعت ویسے ہی چینج ہو رہی جیسے رات ہوئی تھیبہت مشکل رات کٹی تھی راتاللہ کرے آج ویسا نہ ہو۔۔۔دوپہر میں ٹھیک ہوگئی تھی طبیعت۔۔ہمیں لگا سب ٹل گیا۔خیر،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ذات بڑی رحیم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Kin logun sy mukhstib hain?Logo 'invisibility' khatm kar do plzzzzzzzz
jin logoN ko bohat shoq hae invisible hone kaKin logun sy mukhstib hain?