tou aap k liye q k munasib ho gayi .hum masoom k liye alehda qanoonNooooooooooooooo pleeeeeeeeeeezzzzzzzz, aap ke liye ye zuban munasib nahi
tou aap k liye q k munasib ho gayi .hum masoom k liye alehda qanoonNooooooooooooooo pleeeeeeeeeeezzzzzzzz, aap ke liye ye zuban munasib nahi
bachoN ke liye alag laws hotey heiN natou aap k liye q k munasib ho gayi .hum masoom k liye alehda qanoon
شاواشے۔۔۔۔۔۔۔bachoN ke liye alag laws hotey heiN na
"تم نا مانو مگر حقیقت ہے ۔ ۔ ۔"شاواشے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نہیں مانتے ظلم کے ایسے الٹے پلٹے ضابطے۔
"تم نا مانو مگر حقیقت ہے ۔ ۔ ۔"
Oopss -_-
وقت، وقت بڑے بڑے گھاوٴ بھر دیتا ہے، وقت کو کچھ وقت دیں، وہ اپنا کام ضرور کرے گا۔کچھ لمحے زندگی کی ساعتوں میں ٹھہر کیوں جاتے ہیں؟ کچھ دن، کچھ تاریخیں جو ذہن و قلب سے کبھی کھرچی نہیں جاتیاور انسان سوچتا ہے کہ کاش اس دن یہ سب نہ ہوا ہوتاخود کو کتنا بھی بہلا لو،کتنا ہی خود کو مضبوط کرو لیکن اک ہلکی سی جنبش سے پیمانے چھلک جاتے ہیں۔ احساسِ اذیت کیوں کم نہیں ہوتا ہے؟ یہ آنکھیں برسناکیوں نہیں بھولتی؟کیوں یہ دل مستقل فراق کی گرفت میں مبتلا ہو گیا ہے ۔
سب ڈھکوسلے ہیں محترم۔ جھوٹے ، کھوکھلے دلاسے۔۔وقت کچھ بھی نہیں کرتا ہے۔۔ یقین کرئیے کچھ معاملات میں کچھ بھی نہیں صدیاں بھی گزر جائے،انسان خود پہ کتنے بھی 'سب اچھا ہے' کہ خول چڑھا لے، زرا سی بات پہ وہی آ جاتا جہاں سے شروع کیا ہوتا ساری مسافت دھری کی دھری رہ جاتی۔۔کچھ نہیں کرتا ہے وقت، سب جھوٹ ہے، صرف اتنا ہوتا ہے کہ انسان کہنا چھوڑ دیتا ہے اور لوگ سمجھتے ہیں کہ وقت نے سب اچھا کر دیا کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہوتا، کوئی بھی زخم بھرنا تو دور کی بات مندمل بھی نہیں ہوتا۔۔۔وقت، وقت بڑے بڑے گھاوٴ بھر دیتا ہے، وقت کو کچھ وقت دیں، وہ اپنا کام ضرور کرے گا۔
اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آپ کی پرہشانیاں ختم کر دے اور آپ کو صحت سے بھرپور زندگی بھی عطا فرمائے۔ آمین۔وقت کی تیز آندھیوں سے بھی اس زخم پر ہلکی سی بھی گرد نہیں پڑی سب ویسا کا ویسا ہے۔۔ تب سے اب تک گھر میں کبھی نام نہیں لیا اس بارے بات ہو تو ہم اس جگہ سے دور ہو جاتے ہیں کہ نام لیتے یا نام سنتے ہی وہ کیفیت ہو جاتی ہے کہ ضبط ساتھ نہیں دیتا اور سب کو لگتا ہے کہ بھئی ہم اتنے بہادر ہیں ، کتنا ضبط ہے ہم میں پر کسے معلوم ،۔۔۔۔کچھ نہیں کرتا وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب ڈھکوسلے ہیں محترم۔ جھوٹے ، کھوکھلے دلاسے۔۔وقت کچھ بھی نہیں کرتا ہے۔۔ یقین کرئیے کچھ معاملات میں کچھ بھی نہیں صدیاں بھی گزر جائے،انسان خود پہ کتنے بھی 'سب اچھا ہے' کہ خول چڑھا لے، زرا سی بات پہ وہی آ جاتا جہاں سے شروع کیا ہوتا ساری مسافت دھری کی دھری رہ جاتی۔۔کچھ نہیں کرتا ہے وقت، سب جھوٹ ہے، صرف اتنا ہوتا ہے کہ انسان کہنا چھوڑ دیتا ہے اور لوگ سمجھتے ہیں کہ وقت نے سب اچھا کر دیا کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہوتا، کوئی بھی زخم بھرنا تو دور کی بات مندمل بھی نہیں ہوتا۔۔۔
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے ۔
زیادہ دل بھر جائے تو یہاں چند ایک الفاظ لکھ لیتے ہیں ، نہیں تو ایسا لگتا ہے کہ دل پھٹ جائے گا ورنہ مصلی اور تکیہ ۔اور پتہ پھر یہ کہا جاتا ہے کہ کوئی بھی دکھ انوکھا نہیں ہے، دنیا میں بہت سارے لوگ اس چیز سے گزر رہے ہیں، تو یقین جانیے یہ بات بھی غلط ہے ہر شخص کے لئے وہی دکھ ایک جیسا نہیں ہوتا۔ کچھ نہیں کرتا وقت۔۔کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب وہی کا وہی۔۔۔۔بلکہ جوں جوں وقت گزر رہا ہے درد کے کناروں سے ضبط کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہے کہ بس اب اس سمندر میں مزید نہیں سمویا جاسکتا اشکوں کی چھاگل روز بھی خالی کرو لیکن اگلے ہی لمحے لبا لب بھری ہوتی ایویں بس جھوٹے دلاسے ہیں، وقت مرہم نہیں ہوتا ہے۔۔یقین جانیئے۔۔۔وقت بس گزرتا ہے اپنی پوری بے باکی اور سفاکی کے ساتھ، وقت ہر گز مسیحا نہیں ہے ، ہر گز نہیں ۔
دعا کیجیئے کہ خدائے تعالی ہمیں اس کیفیت سے نکال دے جو ہر سال،سال شروع ہوتے ہی ہمیں جکڑ لیتی ہے اور پھر سارا سال اس سے رہائی نہیں ملتی کتنی بھی کوشش کرو کہ نہیں، اس بار نہیں۔۔۔۔پر زرا اختیار نہیں۔
۔
آمین ثمہ آمین۔۔ جزاک اللہ کیوی بھیا۔اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آپ کی پرہشانیاں ختم کر دے اور آپ کو صحت سے بھرپور زندگی بھی عطا فرمائے۔ آمین۔
ہنستی ہوئی، مُسکراتی ہوئی، کھلکھلاتی ہوئی اچھی لگتی ہو، ایسے چہروں کے ساتھ نہیں ۔ ۔ ۔
مجھے کام رونے سے اکثر ہے ناصحہنستی ہوئی، مُسکراتی ہوئی، کھلکھلاتی ہوئی اچھی لگتی ہو، ایسے چہروں کے ساتھ نہیں ۔ ۔ ۔
سردی کی وجہ سے۔۔باہر سردی کمرے کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ۔۔۔ویسے بھی بارشیں ہو رہی ہیں نا اس لئے ۔۔۔
ہم بھی مِحفل میں سِتاروں کی طرح ہوتے تھے
اب تو بے کار سے کمـرے میں پڑے رہتے ہیں
Kavi
View attachment 115903
دیوار کی بجائے سر ٹوٹنے کی دُعا مانگیئے، ۔۔۔Arrrayyy deewar toot jaye gi