Walikum Salamm bakol @H@!der bibi jee
@H@!der & @Untamed-Heart bhai munarak bohat bohat staff mein jany k lye
@H@!der ap Dadu khao
@Untamed-Heart bhai ap Ladu khayen
بہت بہت شکریہ سسٹر جی ۔۔ آپ کے لڈو کو میں نے لاڈو پڑھا اور سمجھا کہ آپ نے میری دلی مراد پوری کر دی
ایک لمحہ کیلئے تو ایسا محسوس ہوا کہ نئے دن کے آغاز پر سورچ کی کرنوں کے ساتھ مجھے چاند کا نظارہ بھی کرناپڑیگا
ایک لمحہ کیلئے تو ایسا محسوس ہوا کہ نئے دن کے آغاز پر سورچ کی کرنوں کے ساتھ مجھے چاند کا نظارہ بھی کرناپڑیگا