یہ سویڈن کے آس پاس۔Oh acha kon c country?
یہ سویڈن کے آس پاس۔Oh acha kon c country?
السلام و علیکم
کچھ دن پہلے یہ کشن بنائے کسی کو گفٹ کرنے کے لئے۔
سوچا آپ سب سے بھی شئیر کریں کہ کیسے بنے۔
View attachment 114969View attachment 114970View attachment 114971
خوش رہئیے اور آتی رہئیے نوڈلز کا ایک باؤل لے کرLovely ... Yar ye bht achy hai
ہممممم ۔اتنی ساری فوٹو کاپیزززززززززززززززززززززززززز
دل کا کھلونا ہاۓ ٹوٹ گیاہممممم ۔
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا، دیکھ بھال میں ۔
@ٹاپک
بہت پیارے ہیں ماشاءاللہ ۔
Acha phir mujhay kb sath lay kar jaa rahen aap?یہ سویڈن کے آس پاس۔
جا رہی یا آ رہی؟Acha phir mujhay kb sath lay kar jaa rahen aap?
آپ پہلے اکیلی آ کے دوبارہ جائیں گی نا انہیں ساتھ لے کے سمجھا کریںجا رہی یا آ رہی؟
دل ہوتا ہی ٹوٹنے کے لئے ۔دل کا کھلونا ہاۓ ٹوٹ گیا
ہم نے تو فوٹو کاپی بھی نہ کروائی تھی بہنا۔
کون آئینہ؟دل ہوتا ہی ٹوٹنے کے لئے ۔
تو بچا بچا کہ نہ رکھ اسے، تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ.
جو شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئینہ ساز میں
صوفیانہ شعر ہے۔۔۔۔۔۔کون آئینہ؟
ایسے آئینے کو آئینہ دکھانا چاہئیے